Daily Archives: December 10, 2016

بین الاقوامی
0

میانمار روہنگیا مسلمانوں کیلئے انسانی ہمدردی کی امداد پہنچانے کی اجازت دے

سنہ 2012ء میں تشدد کے آغاز سے اب تک ایک لاکھ 20 ہزار سے زیادہ روہنگیا مسلمانوں کو کیمپوں میں اپنی زندگی گذارنے رہے ہیں جہاں حالات ناگفتہ بہ ہیں اور نقل و حرکت پر کڑی پابندیاں عائد ہیں صوبہ راکین میں جہاں پچھلے مہینے فوجی کارروائی شروع ہونے کے بعد سے ہزاروں لوگوں کو مدد کی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

قطری شہزادے کی شکارگاہوں کیطرف کسانوں کا احتجاجی مارچ پولیس کا تشدد

کسانوں نے قطری شکاریوں سے فوری طور پر علاقہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا کسان مظاہرین کا کہنا تھا کہ عرب شکاری پورے سیزن کے دوران پیدا ہونے والی فصل کو تباہ کررہے ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی کسان شاہی خاندان کے افراد سے معاوضہ حاصل کرنے کیلئے ان کے خلاف مظاہرہ کرتے ہیں ۔۔

بین الاقوامی
0

جرمن چانسلر آنگیلا مرخیل نے چہرے کے پردے پر پابندی کی حمایت کردی

حکمران جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کی سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرخیل کا کہنا تھا کہ جرمنی میں جہاں جہاں قانونی طور پر ممکن ہو چہرے کے پردے پر پابندی ہونی چاہیئے اگر جرمنی نے چہرے کے پردے پر پابندی عائد کی تو وہ فرانس، بیلجئم اور نیدرلینڈز کے بعد پابندی عائد کرنے والا چوتھا ملک ہوگا ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

جرمنی میں گرجا گھر فعال مسلمانوں کا ترکِ اسلام عیسائیت اختیار کررہے ہیں

جرمنی ميں مسلمان ملکوں سے ہجرت کرنے والے چند مہاجرين اپنا مذہب ترک کرکے عيسائيت قبول کررہے ہيں گرجا گھر يہ تسليم کرتے ہيں کہ چند واقعات ميں وجہ سياسی پناہ کے حصول ميں مدد کی اميد ہوتی ہے مسلمان پناہ گزينوں کی جانب سے عيسائيت اختيار کرنے کا يہ رجحان محدود تعداد ميں ہے ۔۔۔۔۔۔۔