Daily Archives: December 9, 2016

Uncategorized
0

عراق اور شام میں داعش کے ابتک 50 ہزار دہشت گرد ہلاک ہوئے،امریکی اہلکار

دہشت گرد تنظیم داعش کو سنہ 2014ء کے بعد سے کئی محاذوں پر شکست کا سامنا ہوا ہے اور اب اس کے خلاف روسی، ترک، عراقی، شامی اور کرد فوجوں کے علاوہ امریکی اور برطانوی فضائیہ بھی کارروائیوں میں شامل ہے شام کے شہر حلب کے مشرقی حصے میں شامی افواج نے فوجی کارروائی معطل کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

کراچی میں پولیس کے چھاپے طالبان اورلشکرجھنگوی کے 6 دہشت گردگرفتار

دہشت گردوں کو خفیہ معلومات فراہم کرنے والا اسپیشل برانچ کا اہلکار عرفان کو گرفتار کرلیا گیا ایس ایس پی نوید خواجہ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ اہلکار عرفان کی مخبری کی وجہ سے سی ٹی ڈی شدت پسندی اور فرقہ وارانہ کارروائیوں میں ملوث 7 سے 8 دہشت گردوں تک پہنچنے میں کامیاب نہ ہوسکی ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

قرآن خوانی اور یادگار شہداء جانیوالوں کو روکنے پر مکا چوک کے اطراف کشیدگی

رینجرز کے سیکٹر کمانڈر بریگیڈیئر نسیم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کسی کو بھی قرآن خوانی سے نہیں روکا لیکن قرآن پاک پڑھنے کیلئے سڑک موزوں جگہ نہیں قرآن کو سیاسی طور پر استعمال نہیں ہونے دیں گے اور شہر میں بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

نوازشریف پاناما کیس بھولنے نہیں دینگے سماعت نہ ہونے پر مایوسی ہوئی

آئندہ کیس کی سماعت نئے چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ہوگی، اب ان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوگی، قوم نے کسی بھی کیس میں اتنی دلچسپی نہیں لی جتنی پاناما کیس میں لے رہی ہے ہماری تمام توجہ سپریم کورٹ میں پاناما کیس پر تھی لیکن اب ہم عوام کے پاس جا کر اس کیس کے حوالے سے بتائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ پاناما لیکس کیس کی سماعت نوتشکیل بینچ کرئےگا

عدالت نے اپنے مختصر فیصلے میں کہا کہ پاناما لیکس کے مقدمات کی اب تک کی سماعت کو سنا ہوا مقدمہ تصور نہ کیا جائے چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے کہا کہ صرف سماعت ہی نہیں کرنی بلکہ اِس کیس کا فیصلہ بھی لکھنا ہے اور وہ عملاً 15 دسمبر کے بعد بینچ کا حصہ نہیں رہ سکتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2