Daily Archives: December 8, 2016

بین الاقوامی
0

سعودی عرب مشرق وسطی میں پراکسی وار میں ملوث ہے، وزیر خارجہ برطانیہ

سعودی عرب اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے مذہب کا غلط استعمال کررہا ہے اور مشکل یہ ہے کہ ان ممالک کے خود کے پاس مضبوط قیادت کا فقدان ہے مشرق وسطیٰ میں ایسے بڑے کرداروں کی کمی ہے جو اپنے شیعہ سنی گروپوں سے الگ ہٹ کر دیکھیں اور عوام کو ایک ساتھ لاسکیں ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

نوازشریف کا حکم بلوچستان حکومت نےقطری شہزادہ کو سکیورٹی فراہم کردی

بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور بالاکتار کے علاقوں میں نازک صورت حال کے باعث گزشتہ چند سالوں میں مقامی افراد کی بہت بڑی تعداد یہاں سے نقل مکانی کرچکی ہے اسی علاقے میں سی پیک کے تحت شاہراہ کا تعمیراتی کام کرنیوالی فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن پر بھی حالیہ دنوں میں حملے ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان میں صورت حال کشیدہ ہےامریکا طالبان کو ختم نہیں کرسکتا، اوبامہ

عراق اور افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر خاص توجہ مرکوز رکھی میری(اوبامہ) پالیسیوں کیوجہ سے افغانستان میں انتہاپسندی کم ہوئی، لیکن وہاں اب بھی صورتحال کشیدہ ہے امریکا جنوبی ایشیاء میں کسی بھی دہشت گرد گروپ کا سامنا کرنے کیلئے انسداد دہشت گردی کی صلاحیت کو بڑھا سکتا ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شمالی شام کےشہر حلب کے قدیم حصّے پرفوج کا قبضہ دہشت گرد فرارہوگئے

پیر کے روز ہی روس اور چین نے اپنے ویٹو کے ذریعے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں وہ قرارداد منظور نہیں ہونے دی تھی، جس میں حلب میں سات روز کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا جس کا بنیادی مقصد مغرب نواز دہشت گردوں کی پوزیشن کو مضبوط کرنا تھا دہشت گردوں نے تاریخی شہر حلب کو کھنڈرات میں تبدیل کردیا ۔۔۔۔۔