Daily Archives: December 7, 2016

سیاست
0

پانامہ لیکس پرکمیشن بنائیں یا خود فیصلہ کریں سپریم کورٹ کا فریقین سے استفسار

چیف جسٹس نے پاناما لیکس کو تحقیقاتی اداروں کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمیشن تحریک انصاف کے الزامات پر بنایا جائے گا اور دونوں فریقین کو پورا موقع دیا جائے گا، کمیشن کو تمام اداروں کی معاونت کا اختیار بھی حاصل ہو گا اور اس کی رپورٹ ہمارے سامنے بینچ میں پیش کی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سپریم کورٹ وزیراعظم کا احتساب کررہی ہے وہ مستعفی ہوجائیں،عمران خان

نوازشریف کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ پارلیمنٹ سے وزیراعظم نوازشریف کا خطاب ایک سیاسی بیان تھا آئین کے تحت وزیراعظم پارلیمنٹ کو جواب دہ ہیں لہذا جب نوازشریف پر دباؤ بڑھا تو پارلیمنٹ میں جواب دیا اور کہا کہ منی ٹریل کے سارے کاغذات موجود ہیں آج پتہ چلا کہ ان کے پاس کچھ بھی نہیں ۔

بین الاقوامی
0

بنگلہ دیش کالعدم تنظیم کے مفتی عبدالحنان اور دو ساتھیوں کو سزائے موت

حرکت الجہاد نامی کالعدم تنظیم کے سربراہ مفتی عبدالحنان اور ان کے دو ساتھیوں کی جانب سے اس فیصلے کے خلاف اپیل نہ کرنے کی صورت میں ایک ماہ کے اندر کسی بھی وقت پھانسی دی جاسکتی ہے 2004ء میں مفتی اور اُن کے ساتھیوں نے ایک مزار پر حملہ کے دوران برٹش ہائی کمشنر انور چوہدری زخمی کردیا تھا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان دوسالوں میں نام نہاد غیرت کےنام پر دوہزارسے زائدخواتین کاقتل

انسانی حقوق کمیشن کی تحقیق کے مطابق نام نہاد غیرت کے نام پر قتل میں تقریباً ہمیشہ مقتول خواتین کے شوہر اور بھائی ملوث پائے جاتے ہیں، تحقیق کے مطابق نام نہاد غیرت کے نام پر قتل کی 30 فیصد وارداتوں میں خواتین کے شوہر اور 20 فیصد سے زائد میں ان کے اپنے بھائی ملوث پائے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2