Daily Archives: December 6, 2016

ملکی
0

عرب شہزادوں کو شکار کی کُھلی اجازت نوازحکومت پر قانون سازوں کی تنقید

سینٹ کمیٹی چیئرمین سینیٹر میر محمد یوسف بَدینی نے کہا کہ قطری شہزادہ ممکنہ طور پر وہی ہے جس نے سپریم کورٹ کو خط لکھا ان دنوں بھکر میں شکار کررہا ہے بتایا جائے کہ حکومت نے عرب شاہی خاندانوں کی جانب سے بے فکری سے کیے جانے والے شکار کو کم کرنے کیلئے کیا اقدامات اٹھائے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پڑوسی ملک طالبان کو پیغام دیں مذاکرات علاوہ کوئی متبادل حل نہیں، امریکا

حقانی نیٹ ورک طالبان کے شانہ بشانہ لڑرہا ہے اور اس کی پاکستان میں موجود مبینہ محفوظ پناہ گاہیں اب بھی امریکا کے اتحادیوں اور افغانستان کیلئے بڑا خطرہ ہیں واشنگٹن چاہتا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک خاص طور پر پاکستان پائیدار امن قائم کرنے کیلئے افغان حکومت کی حمایت اور مدد کرے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سودے بازی کی صلاحیت سے مسئلہ کشمیر حل کرسکتے ہیں

نئی امریکی انتظامیہ جنوبی ایشیا میں مکمل طور پر اپنی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے اور خاص طور پر خطے میں امن اور سکیورٹی کیلئے بھارت اور پاکستان سے بات کرنے کیلئے تیار ہیںڈونلڈ ٹرمپ نے خواہش کا اظہار کیا تھا کہ امریکا دونوں ممالک کے درمیان تعمیری تعلقات کی بحالی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خودکش حملہ ماسٹرمائنڈ سمیت پانچ دہشت گرد ہلاک

سانحہ کوئٹہ کا ماسٹر مائنڈ جہانگیر بادینی کے نام سے ہوئی سرفراز بگٹی کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد متعدد واقعات میں ملوث تھے جن میں ہزارہ خواتین پر حملہ لاء کالج کوئٹہ کے پرنسپل بیریسٹر امان اللہ اچکزئی پر حملے شامل ہیں اب تک تین دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ دو کی شناخت ہونا باقی ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان فوجی عدالتوں کیطرف سے4 خطرناک دہشت گردوں کو سزائےموت

مجرمان فورسز کے قافلے پر حملے سمیت کراچی میں جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر حملے کی منصوبہ بندی، سی آئی ڈی بلڈنگ اور آئی ایس آئی آفس سکھر پر حملے میں بھی ملوث تھے دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا تھا مجرمان کو اپیل کا حق حاصل ہے ۔۔۔۔۔۔