Daily Archives: December 5, 2016

سیاست
0

بانی کالعدم سپاہ صحابہ نوازجھنگوی کا بیٹامسرورفضل الرحمٰن گروپ میں شامل

جھنگ کے حلقے سے منتخب ہونے والے مسرور جھنگوی کو الیکشن لڑنے کی اجازت دینے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پنجاب حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے فضل الرحمن گروپ میں مسرور جھنگوی کی شمولیت کے بعد اُن کے انتخاب کو عدلیہ اور الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنا کافی مشکل ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بزرگ گورنرسندھ تین ہفتوں سے اسپتال میں زیرعلاج حالت بہتر نہیں، میڈیا

جسٹس (ریٹائرڈ) سعید الزماں صدیقی نے 1999ء میں نوازشریف حکومت کی برخاستگی کے خلاف فیصلہ فیصلہ لکھنے کے بجائے پی سی او کے تحت حلف اُٹھانے سے انکار کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ دیدیا تھا، اور 2007ء میں نوازشریف کی وطن واپسی کے موقع پر میڈیا میں اُن کیلئے زبردست مہم چلائی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی: ریجنٹ پلازہ ہوٹل میں آگ لگنے سےخواتین سمیت 11 ہلاک 79 زخمی

ہلاک ہونے والوں میں چار ڈاکٹرز بھی شامل ہیں جو اس ہوٹل میں ایک تربیتی پروگرام میں شریک ہونے کیلئے آئے تھے، ان ڈاکٹرز میں سے دو کا تعلق بلوچستان اور دو کا سندھ سے تھا اسی ہوٹل میں قائدِ اعظم ٹرافی کرکٹ ٹونامنٹ کے میچ کیلئے یو بی ایل کی ٹیم کے کھلاڑی بھی ٹھہرے ہوئے تھے جو دھویں سے متاثر ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

افغان صدر کا پاکستان مخالف بیان نریندر مودی کی خوشنودی کیلئےدیا ہے،عزیز

ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ متوازن ہے جس میں تحریک طالبان پاکستان سمیت تمام علاقائی دہشت گردی تنظیموں کو شامل کیا گیا ہے لیکن افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان پر الزام تراشی قابل مذمت ہے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کا مقصد افغانستان میں امن کی خواہش کا عزم تھا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بھارت مذاکرات کی پاکستانی پیش کش کو کمزوری نہ سمجھے، ہائی کمشنر عبدالباسط

ہارٹ آّف ایشیا کانفرنس کا مشترکہ اعلامیہ مثبت پیش رفت ہے اور اس میں کالعدم تنظیموں کا نام بھی آیا ہے مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن نہیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی قیادت افغانستان میں ہے اس لئے الزام تراشی کے بجائے دہشت گردی پر فوکس ہونا چاہیئے ۔۔۔۔۔