Daily Archives: December 3, 2016

بین الاقوامی
0

سعودی عرب میں عدم استحکام بادشاہ نے وزیر محنت مفرج کو برطرف کردیا

سعودی بادشاہ نے اس سے قبل وزیر داخلہ ابراہیم العساف اور وزیر تیل علی النعیمی کو بھی برطرف کیا جاچکا ہے آل سعود حکومت کی پالیسیوں نے سعودی عرب کے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز کردیا ہے اور اس ملک میں دو ہزار گیارہ سے حکومت کے خلاف پرامن عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

شامی فوج نے حلب ایئرپورٹ دہشت گردوں سے آزاد کرالیا

لندن میں ہیومن رائٹس واچ کے مرکز نے حلب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی آزادی کی خبر کے ساتھ ہی اعلان کیا ہے کہ شامی فوج اب تک اس شہر کے ساٹھ فیصد علاقوں کو آزاد کراچکی ہے شامی فوج نے حلب کے مشرقی علاقوں میں اپنی پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے اس علاقے کے اہم حصوں میں امن قائم کردیا ہے ۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

پاکستان پھر امریکی اسٹریٹیجک پارٹنر بن گیا 90 کروڑ ڈالرملیں گے

امریکی کانگریس میں منظور کردہ بل میں امدادی رقم میں سے 45 کروڑ ڈالر دفاعی امداد ہوگی جس کیلئے امریکی وزیر دفاع کی اجازت کی شرط عائد کی گئی ہے جبکہ اس اجازت کو حقانی نیٹ ورک سمیت دہشت گردوں کے تمام گروپوں کے خلاف کارروائی کے پاکستانی عزم سے مشروط کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

بینکاک میں بلدیہ فیکٹری کو آگ لگانے والا ملزم بھولا پاکستانی وارنٹ پر گرفتار

عبدالرحمان پر الزام ہے کہ انھوں نے کراچی کی ایک فیکٹری کو اس وقت آگ لگا دی تھی جب اس فیکٹری کے مالکان نے ان کے گروہ کو بھتہ دینے سے انکار کر دیا تھا 12 ستمبر 2012ء کو لگنے والی آگ سے 255 افراد جل کر ہلاک ہوگئے تھے عدالتی تحقیقات نے فیکٹری میں حفاظتی سہولیات عدم موجودگی کو نوٹ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی پابندیوں میں توسیع ایران وعدہ خلافی کا دنداں شکن جواب دینا جانتاہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے امریکہ کے مخالفانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکی مصنوعات کی خریداری پر پابندی کا بل تیار کرلیا ہے امریکی حکومت کے پاس سینیٹ کے اس فیصلے کو ویٹو کرنے کے سوا کوئی اور راستہ نہیں ہے ورنہ بین الاقوامی نظام میں امریکہ پر سے اعتماد اٹھ جائے گا ۔۔۔۔۔۔