Daily Archives: December 1, 2016

حالات حاضرہ
0

یمن پرسعودی بمباری 6شہری شہیدیمنی فوج کا جواب سعودی فوجی کیمپ تباہ

یمن پر سعودی جارحیت اور عالمی سطح پر خاموشی کے خلاف یمنی عوام کا شدید احتجاج جاری ہے جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے الکرس اور الدفینہ نامی ٹھکانوں میں کئی سعودی فوجیوں کو بھی ہلاک کردیا نجران کے علاقے میں آل حماد فوجی کیمپ کو تباہ کردیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل اذان پر پابندی 2 ٹی وی چینلز کی نشریات ہیک اذان نشرکردی گئی

اسرائیلی پارلیمنٹ میں قانون سازی کے ذریعے لاؤڈ اسپیکر پر اذان نشر کرنے پر پابندی عائد کرنے کی تیاری کی جارہی ہے جس کے خلاف پورے مقبوضہ علاقے میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے جن ہیکرز نے سیٹلائٹ کا کنٹرول سنبھالا تھا ان کا تعلق مقبوضہ علاقے کی عرب کمیونٹی سے تھا ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مردم شماری نہیں کرانی تو وزیراعظم خود عدالت میں پیش ہوں، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ مردم شماری نہیں کرانی تو آئین میں ترمیم کرلیں، حکومت کی مردم شماری کی نیت ہی نہیں جب کہ بغیر مردم شماری الیکشن عوام کے ساتھ مذاق ہے ملکی پالیسیاں ہوا میں بن رہی ہیں، عوام کی تعداد کسی کو معلوم ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی کے عوام ایم کیوایم کو تقسیم کرنیکی سازش میں شریک نہیں، عامر خان

وسیم اختر کے خلاف نعرے بازی کرنے مشتعل کارکنوں کو ایم کیوایم لندن کے ندیم نصرت نے فون کرکے نعرے بازی سے منع کرتے ہوئے کہا کہ بانی متحدہ الطاف حسین کی ہدایت ہے کہ میئر کراچی کو ترقیاتی کام کرنے دیئے جائیں ان کے خلاف کوئی نعرے بازی کرنے کے بجائے ان کی سپورٹ کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کی خواہش پر تصفیہ طلب مسائل حل کرنے کیلئے تیار ہوگئے

وزیراعظم پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت پر امریکہ کے منتخب صدر نے کہا کہ وہ شاندار ملک کے بہترین لوگوں اور خوبصورت مقامات کا دورہ کرنا پسند کریں گے پاکستانی ذہین ترین لوگوں میں سے ہیں وزیراعظم نواز شریف سے بات چیت میں ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ۔۔۔۔۔