Daily Archives: November 30, 2016

ملکی
0

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سات روز میں استعفیٰ دیدیں وکلا کا مطالبہ

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں قواعد و ضوابط سے ہٹ کر ہونے والی بھرتیوں کے خلاف فیصلہ دیا تھا اس فیصلے میں انور کاسی کے بھائی ادریس کاسی کا بھی ذکر کیا گیا تھا جنھیں اُنیسویں گریڈ میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈپٹی رجسٹرار تعینات کیا گیا ہے جبکہ وہ تعلیمی قابلیت پر پورا نہیں اُترتے ہیں ۔۔۔۔

بزنس
0

اوپیک ممالک تیل کی پیداوار کم کرنے پر آمادہ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافہ

اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار کو 700000 بیرل یومیہ تک محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے تاہم ایران کو پیداوار بڑھانے دیا جائے گا ایران کا کہنا ہے کہ اسے سالہا سال کی پابندیوں کے بعد ابھی اپنی پیداوار کو درکار سطح تک لانے میں وقت لگے گا سعودی عرب نے اپنی پیداوار میں یومیہ پانچ لاکھ بیرل کمی پر اتفاق کرلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

ایران کےساتھ ایٹمی معاہدے کا خاتمہ تباہ کن اور حماقت ہوگی،سی آئی اے

روس شام میں مستقبل کی اہم اکائی رہے گا سی آئی اے کے سربراہ جان برینن نے صدر ٹرمپ اور ان کی نئی انتظامیہ کو مشورہ دیا کہ روسی وعدوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ماضی میں بھی روس وعدے نبھانے میں ناکام رہا ہے شامی باغیوں کی شامکی حکومت، ایران، حزب اللہ اور روس کے خلاف مدد کرنا چاہیئے ۔۔۔۔۔

سیاست
0

آرمی چیف جنرل باجوہ کیلئے جنوبی پنجاب اب نئے چیلنج کے طور پر سامنے آئیگا

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جنوبی پنجاب آخری قلعہ ہے نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول کی صورتحال ٹھیک ہوجائے گی جنرل باجوہ ایل او سی کے ایک ایک مورچے سے بخوبی واقف ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ بھارت کے ساتھ معاملات کو کس طرح سے لے کر چلنا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

جرمن خفیہ ایجنسی کا مسلمان اہلکار داعش کا آلہ کار نکلا گرفتاری بعد انکشافات

در اشپیگل کے مطابق گرفتار کیے جانے والے اہلکار کے خاندان کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ یہ 2014ء میں اسلام قبول کرچکے ہیں، ملک کی داخلہ سکیورٹی پر نظر رکھنے والی ایجنسی بی ایف وی کے سربراہ نے نومبر میں روئٹرز کو بتایا تھا کہ اس وقت ملک میں 40 ہزار سخت گیر نظریات کے حامل مسلمان موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔