Daily Archives: November 29, 2016

ملکی
0

حکومت کارروائی بجائےکالعدم تنظیموں کومرکزی دھارےمیں لاناچاہتی ہے

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں بہت سی تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث ہیں ان ہی مقاصد کیلئے پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان راتوں کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقاتیں کرتے تھے لیکن جو کچھ یہ چاہتے تھے وہ ہو نہ سکا ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارتی زیرقبضہ کشمیرشمالی کمان کےفوجی کیمپ پرحملہ ایک افسر دو فوجی ہلاک

یہ حملہ 166 میڈیم ریجمنٹ آرٹلری کے کیمپ پر کیا گیا اس یونٹ میں لائن آف کنٹرول پر مبینہ دراندازی کے خلاف منصوبہ بندی بھی ہوتی ہے بھارتی فورسز نے جموں میں ہی سامبا ضلع کے رام نگر اور چملی یال سیکٹر کے قریب تین مسلح دراندازوں کو ایک تصادم کے دوران ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام سرکاری فوج نے شہرحلب کا بڑا حصّہ دہشت گردوں سےبازیاب کرالیا

روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ شامی فوج نے شہر کے بارہ اضلاع پر قبضہ کرلیا ہے سرکاری فوج بارودی سرنگیں اور دھماکہ خیز مواد کو صاف کرکے پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں شامی فوج اور اس کے اتحادیوں نے اس سال ستمبر میں حلب شہر کا قبضہ حاصل کرنے کیلئے ایک بڑی کارروائی کا آغاز کیا تھا ۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رحلت رسولؐ خدا اور شہادت امام حسنؑ کے اجتماعات

عزاداری کے اجتماعات سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ رحلت رسولؐ خدا کے بعد اہل بیتؑ اطہار پر مظالم کے پہاڑ ٹوٹ گئے نواسہ رسولؐ امام حسنؑ کو زہر دیکر شہید کیا گیا اور اُن کے جنازے پر تیر برسائے گئے جس کے بعد اہل بیت رسولؐ نے سبط رسولؐ کی تدفین جنت البقیع میں کرنا پڑی ۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

پاکستان نے بھارت سے مذاکرات کیلئے آمادگی کا اظہار کردیا ہے

پاکستانی فوج کا بڑا حصہ ضرب عضب آپریشن کیوجہ سے مغربی سرحدوں پر تعینات ہے یہ کہنا کہ سرحد پر کشیدگی میں اضافہ پاکستان کی جانب سے کیا جارہا ہے غلط ہے ہم چاہتے ہیں کہ لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی کو ختم ہونا چاہیئے اور 2003ء کی جنگ بندی کو باقاعدہ طور پر معاہدے کی شکل دے دی جائے۔۔۔۔۔۔