Daily Archives: November 28, 2016

ملکی
0

عرب ملکوں کو تیل کی قیمتوں میں کمی کیوجہ سے360 ارب ڈالر کانقصان ہوا

رواں سال کے دوران خلیج فارس تعاون کونسل کے ممالک کے تجارتی لین دین میں بائیس فیصد کمی واقع ہوئی ہے، ماہرین کا یہ خیال ہے کہ اگر تیل کی قیمت پچاس ڈالر فی بیرل سے کم رہتی ہے تو خلیج فارس کے عرب ممالک کو آئندہ پانچ سال کے دوران تقریبا ایک ہزار ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا سامنا کرنا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یورپی رکنیت ترک صدر دھمکیاں نہیں ملک میں نامناسب اقدامات روکیں

اردوگان اور ان کی حکومت رکنیت کے مذاکرات کی مکمل ناکامی سے قبل الزامات یورپ پر لگانے کی کوشش میں ہیں یورپی یونین اور یورپی کمیشن پر الزامات عائد کرنے سے قبل اردوگان کو خود سے پوچھنا چاہیئے کہ ترک باشندوں کے ویزہ فری سفر کی اجازت نہ ملنے کے ذمہ دار کہیں وہ خود ہی تو نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ ایک پولیس افسر جاں بحق دوسرا محفوظ رہا

ڈی ایس پی شارع فیصل علی انور سومرو نے بتایا کہ ڈی ایس پی ٹریفک کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ چیف جسٹس آف پاکستان کی کراچی آمد کے حوالے سے ٹریفک کے انتظامات کو حتمی شکل دے کر گھر واپس آرہے تھے، پولیس کا کہنا ہے کہ ظاہری طور پر یہ ٹارگٹ کلنگ کی واردات معلوم ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاناما لیکس قطری شہزادےکو کٹہرےمیں لانا ہوگا فیصلہ سپریم کورٹ کرئےگی

نوازشریف بھارت کی بجائے اپوزیشن پر تنقید کرتے رہتے ہیں، انہیں بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے کشمیریوں کے گھروں میں جانا چاہیئے تھا قمر زمان کائرہ نے کہا نوازشریف اپنی حکومت بچانا چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو کے چار نکات مان لیں ورنہ ایسی تحریک چلائیں گے کہ حکومت نہیں بچے گی ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جنوبی وزیرستان : تیل تلاش کرنے والی پولش کمپنی کے چھ مقامی ملازمین اغوا

ڈیرہ اسماعیل خان فرنٹیئر ریجن کے تحصیل دار ساجد سلیم نے غیرملکی میڈیا کو بتایا کہ پولینڈ کی کمپنی جیوفزکا کراکو کے چھ ملازمین کو جنوبی وزیرستان کے علاقے کرم نالہ سے 30 سے زائد مسلح افراد نے اغوا کرلیا ہے پولینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق مغوی ملازمین میں کوئی پولش شہری شامل نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔