Daily Archives: November 27, 2016

ملکی
0

بلاول بتائیں آنٹی ایان کس کیلئےاربوں روپےلیکر دبئی جارہی تھی،عابدشیرعلی

خود ساختہ جلاوطن واپس آکر کرپشن کا حساب دیں اور خود ساختہ جلاوطن سابق صدر(آصف علی زرداری) سے بہتر تو الماس بوبی ہے جو پنڈی میں رہتی ہے بلاول پہلے اپنے انکل اور آنٹیوں سے پیسے واپس لے کردیں پھر کرپشن کے خلاف بات کریں جب کہ بلاول سندھ کے فرنٹ مین ٹپی انکل کو واپس بلوائیں ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

امریکا میں مسلمان غیر محفوظ دھمکی آمیز خطوط کے بعد سکیورٹی بڑھانےکا مطالبہ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر ذمہ دارانہ اور نفرت انگیز انتخابی مہم نے ان کے حامیوں میں عدم برداشت، نفرت اور اوچھے پن کو ہوا امریکا بھر سے نسلی امتیاز اور مذہب مخالف واقعات کی خبریں سامنے آرہی ہیں سال 2015ء میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی جرائم کی تعداد سب سے زیادہ رہی ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

چیف خطیب تقرری کا معاملہ جماعت اسلامی پی ٹی آئی اتحاد اختلاف کا شکار

جماعت اسلامی نے چیف خطیب کیلئے ایک سال قبل ہی مولانا اسماعیل کو تقرر کرنے کی سمری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو بھجوائی تھی جنکا تعلق جماعت اسلامی سے ہے صوبائی وزیر برائے مذہبی امورحبیب الرحمٰن کے مطابق چیف خطیب کا تقرر وزیراعلیٰ کا اختیار ہےجس کا عہدہ 18 ویں گریڈ کے افسر کے برابر ہوتا ہے ۔۔۔۔

ملکی
0

نئے آرمی چیف جنرل جاوید باجوہ بھی نوازشریف کی پالیسی پر عمل کرینگے، زبیر

جنرل قمر جاوید باجوہ کے آنے سے یہ تاثر اب کافی حد تک ختم ہوجائے گا، خیال رہے کہ کئی ہفتوں سے جاری قیاس آرائیوں و افواہوں نے گزشتہ روز اس وقت دم توڑ دیا جب وزیراعظم نواز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کیلئے دو سینیئر فوجی افسران کا انتخاب کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔