Daily Archives: November 26, 2016

ملکی
0

بلوچستان میں بدامنی چینی کمپنی کے دو سکیورٹی اہلکار ہلاک بارودی سرنگ کا دھماکہ

ایک اور شخص کی ہلاکت ضلع نصیر آباد میں بارودی سرنگ پھٹنے کی وجہ سے ہوئی کہ ضلع کے علاقے پھلیجی میں نامعلوم افراد نے بارودی سرنگ نصب کی تھی بارودی سرنگ اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گئی جب ایک موٹر سائیکل اس سے ٹھکرا گئی، دھماکے کی وجہ سے موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوا ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

کیوبا: امریکی سامراج کے خلاف سرگرم انقلابی رہنما فیدل کاسترو انتقال کرگئے

فیدل کاسترو کو سنہ 1976ء میں کیوبا کی قومی اسمبلی نے صدر منتخب کیا اُن کے انتقال کی خبر نے سامراج کے خلاف سرگرم قوتوں کو غم زدہ کردیا ہے کاسترو نے اپنی تمام عمر سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جدوجہد میں گزاری اور امریکہ کو مجبور کردیا کہ وہ کیوبا کی عوام کے سامنے تسلیم ہو ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

مہمندایجنسی: فورسز پر حملہ 2 ایف سی اہلکار جاں بحق اور چار دہشت گرد ہلاک

جھڑپ کے بعد علاقے میں سکیورٹی فورسز نے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے اور مہمند پشاور شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے اس حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دھڑے جماعت الاحرار نے قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے جزوی طور پر کرفیو نافذ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

لشکرجھنگوی العالمی پاک فوج پرحملوں کیلئے داعش کےساتھ تعاون کررہی ہے

لشکرجھنگوی العالمی کی طرف سے داعش اور القاعدہ سے اتحاد کی خبروں نے پاکستانی سکیورٹی فورسز کیلئے ایک نئی پریشانی پیدا کردی ہے فرقہ وارانہ بنیادوں پر قائم ہونے والی تنظیم لشکر جھنگوی دراصل داعش کی ایک قدرتی اتحادی ہے داعش کیساتھ تعاون کے تحت صرف پاکستان میں ہی کارروائیاں کی جائیں گی ۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان نے روس کو گرم پانیوں تک رسائی دینے پر رضامندی کا اظہار کردیا

روس کو گوادر پورٹ کی فعالیت کے حوالے سے سب سے اہم خدشات سکیورٹی کے متعلق تھے تاہم گزشتہ دنوں گوادر سے کنٹینرز کے قافلے کی بحفاظت مشرق وسطیٰ اور افریقی ممالک پہنچنے کے بعد روس کے خدشات دور ہوگئے اور روس نے حکومت پاکستان سے سی پیک میں شمولیت کی درخواست کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔