Daily Archives: November 25, 2016

حالات حاضرہ
0

بھارتی وزیراعظم مودی کی دیوانگی پاکستان کےپانی کو بند کرنےکی دھمکی دیدی

پاکستان کے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے(انڈس واٹر ٹریٹی) دو ممالک کے درمیان سب سے کامیاب معاہدہ تصور کیا جاتا ہے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کو پاکستان کے خلاف جنگ یا دشمنی تصور کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

نندی پور پاور منصوبہ نواز حکومت سے نیپرا کی وضاحت طلبی

نوازشریف حکومت نے نندی پور پاور منصوبے کی لاگت 42 ارب سے بڑھاکر 65 ارب کردی مگر اس منصوبے کو چلایا نہیں جاسکا، سماعت کے دوران نیپرا کی جانب سے پاور پلانٹس میں سستے اور متبادل ایندھن کی دستیابی کے باوجود مہنگے ایندھن کے استعمال پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

حکومت قطری شاہی خاندان کےدورہ پاکستان کی تفصیلات منظرعام پرلائے

قطری شاہی خاندان ایسے وقت میں پاکستان کا دورہ کررہا ہے جس وقت وزیراعظم کو پاناما اسکینڈل میں بچانے کیلئے قطری شہزادے کی جانب سے لکھا گیا خط سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا ہے وزیراعظم اور اس کا خاندان آخر کب تک اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات پر سودے بازی کرتا رہے گا ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

اسرائیلی شہرحیفہ میں آگ ہی آگ 50 ہزار افراد گھروں کو چھوڑنے پرمجبور ہوگئے

آمونیاک کے قریب مقبوضہ شہر حیفہ کے آئل ریفائنری کے انبار میں آگ کے شعلے بھڑکنے کی وجہ سے صیہونیوں پر خوف اور گھبراہٹ کے بادل چھا گئے، دسیویں ہزار لوگ شہر چھوڑ کی محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں، روس اور یونان سمیت کئی ملکوں نے آگ پر قابو پانے کے اسرائیل کیلئے امداد روانہ کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستان کی سرجیکل اسٹرائیک بعد بھارتی نصاب میں ہمارے قصّے پڑھائے جائیں گے

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف لڑنے والی پاک آرمی دنیا کی مضبوط ترین فوج ہے جس نے دہشت گردی کا ناسور ہمیشہ کیلئے دفن کردیا جنرل راحیل شریف نے کہا کہ انھوں نے اپنے دور میں پاک فوج کا مورال بلند کیا اور وہ چاہتے ہیں کہ فوج اور عوام کے درمیان رشتہ برقرار رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔