Daily Archives: November 24, 2016

بین الاقوامی
0

یمن میں سعودی نواز فورسز طبی امدادی کارکنوں کو ہراساں کررہی ہیں، ایمنسٹی

منصور ہادی کی حامی سعودی نواز فورسز تعز شہر کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کرچکی ہیں، تاہم اس شہر کو سرکاری فورسز نے تین اطراف سے گھیرے میں لے رکھا ہے سعودی نواز فورسز خوف اور دھونس کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرکے تعز شہر میں طبی امدادی کارکنوں کو ہراساں کررہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ ایٹمی معاہدہ کی خلاف ورزی کررہا ہے ایران اسکا بھرپور جواب دے گا

ایران اللہ تعالیٰ کی مدد کیساتھ عوامی طاقت پر بھروسہ کرتے ہوئے دنیا کی کسی بھی طاقت سے خوف نہیں کھاتا اربعین کے جلوس اور چہلم امام حسینؑ کے پیدل مارچ میں دسیوں لاکھ افراد کی شرکت، بصیرت کے ساتھ ان کے عشق اور قلبی لگاؤ کی علامت ہے دشمن اربعین حسینیؑ کو مٹانے کے درپے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

بلاول پارلیمنٹ کا رکن بننے کو تیار ہوگئے27 دسمبر سے تحریک چلائیں گے

بلاول کا خیال ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے ووٹرز کے مایوس ہونے کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا میں پیپلزپارٹی کیلئے گنجائش بڑھ رہی ہے چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ 30 نومبر سے شروع ہونے والی پارٹی کی یوم تاسیس کی تقریبات ختم ہونے کے بعد وہ خیبر پختونخوا کا دورہ کریں گے ۔۔۔۔۔۔

جنگی حالات
0

ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ پاک فوج کے کیپٹن اور تین جوان شہید

پاکستان آرمی کے ڈائریکٹرز آف ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم او) نے اپنے بھارتی ہم منصب سےلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے مسافر بس کو نشانہ بنائے جانے پر احتجاج ریکارڈ کرایا، پاکستانی ڈی جی ایم او کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج اپنے طے شدہ وقت اور مقام پر جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ملک دشمنوں کو کراچی کا امن خراب کرنیکی اجازت نہیں دی جائیگی، راحیل

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں سدرن کمانڈ کا الوداعی دورہ کیا تھا اس موقع پر فوج اور ایف سی نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے عوام نے غیر ملکی دہشت گردی کو مسترد کردیا ہے جبکہ فوج ملک کے امن و استحکام کیلئے صوبائی اور وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرتی رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔