Daily Archives: November 23, 2016

بین الاقوامی
0

شام میں دہشت گردی سعودی عرب کی تکفیری سوچ کی پیداوار ہے،جعفری

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے کے مطابق امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے جنگی طیارے شام میں بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنارہے ہیں اور ان حملوں میں سینکڑوں عام شہری مارے جاچکے ہیں شامی فوج کے ٹھکانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا، مغرب کی جانب سے دہشت گردی کی کھلی حمایت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں برطانوی کردار پرایمنسٹی کی نکتہ چینی

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی بادشاہت کی جانب سے ملک میں سیاسی اصلاحات پر عمل درآمد کے برطانوی دعوے کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ برطانیہ، بحرین کی شاہی حکومت کے ساتھ اپنے فوجی تعلقات اور علاقے میں اپنے سب سے بڑے بحری اڈے کی وجہ سے اس ملک کے زمینی حقائق کو نظر انداز کررہی ہے ۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

امریکہ نے جنرل راحیل شریف کےمستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی فوج میں ہونے والی کوئی بھی تبدیلی اس کا داخلی معاملہ ہے اور یہ بہتر ہوگا کہ اس تبدیلی سے متعلق بیان حکومت پاکستان کی جانب سے ہی آئے، ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں چیف آف آرمی اسٹاف کی تبدیلی کے حوالے سے رپورٹس سے واقف ہیں ۔۔۔۔۔۔

جنگی حالات
0

مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کی عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دیدیا

منگل کو مصر کے سرکاری اخبار الحرم کے مطابق عدالت نے مرسی اور اخوان المسلمین کے دیگر رہنماؤں سمیت سولہ افراد کی سزائے موت کو منسوخ کیا ہے، محمد مرسی کے وکیل نے خبر رساں ادارے اے ایف سے بات چیت میں عدالت کے فیصلے کی تصدیق کی ہے محمد مرسی کافی عرصے سے جیل میں قید ہیں ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

سندھ ہائیکورٹ نےمشیر قانون بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کو کام کرنے سے روک دیا

ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے منگل کو یہ فیصلہ سنایا جس کے مطابق مشیر قانون مرتضٰی وہاب کے پاس بمشکل چھ سالہ لیگل پریکٹس کا تجربہ موجود ہے، ان کی لا کالجز کے چیئرمین کے طور پر تعیناتی قوانین اور اچھی حکمرانی کے اصولوں کے منافی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔