Daily Archives: November 22, 2016

تازہ ترین
0

پشاور میں دیسی ساختہ باردوی سرنگ کا دھماکہ ایف سی کے تین اہلکار ہلاک

پشاور کے ایک سینیئر صحافی کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے اعلیٰ حکام کیساتھ سکیورٹی ڈیوٹی پر فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکار تعینات تھے جنھیں دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ہلاکتوں کے علاوہ آٹھ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک کلوگرام تک باردوی مواد کا استعمال کیا گیا ۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بھارت کاسلفی مبلغ ذاکر نائیک کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطےکا فیصلہ

بھارتی حکومت نے ذاکر نائیک کی ریسرچ گاؤنڈیشن پر پابندی کے بعد ادارے کی ویب سائٹ بھی بند کردی گئی ہے جب کہ تنظیم کے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر موجود مواد پابندی کیلئے امریکی حکام سے بھی رابطہ کیا جارہا ہے بنگلہ دیش نے بھی ذاکر نائیک کے ٹی وی چینل پیس پر مکمل پابندی عائد کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

جنگی حالات
0

لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی جوابی کارروائی میں چھ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے

بھارت کی جانب سے طاقت کا استعمال تعلقات میں بگاڑ کا سبب ہے اور بھارت نے خطے میں امن و تعاون کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچایا بھارت ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے جبکہ بھارت سی پیک پر اثرانداز ہورہا ہے اور پاکستان میں دہشت گردی میں براہ راست ملوث ہے، سرتاج عزیز ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پیپلزپارٹی کی حکومت کو 2013ء میں ناکردہ گناہوں کی سزا ملی تھی، زرداری

عمران کی اپنی سیاست ہے وہ ہر گیند پر چھکا مارنا چاہتے ہیں تو وکٹیں اڑ جائیں تو ہمارا قصور نہیں عمران خان کی جانب سے ان پر تنقید اور اعتزاز احسن کی تعریف کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاندنی میں پاکستان کی سیاست سے دور تھا کیونکہ میں بلاول کو موقع دینا چاہتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

افغانستان: عزاداروں پر داعش کا خودکش حملہ27 شہید 35زخمی

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق الصدیقی نے بتایا کہ کابل کے مغربی علاقے میں واقع امام بارگاہ باقر العلوم میں دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب خودکش بمبار نے اپنے آپ کو دھماکے سے اُرا لیا، کابل میں اس سے پہلے بھی شیعہ آبادی کو طالبان اور داعش کے حملوں میں نشانہ بنایا جاچکا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔