Daily Archives: November 21, 2016

فیچر اور تجزیے
0

قطری شہزادہ حماد الثانی کا خط ردی کا ٹکڑا قانونی حیثیت نہیں

اعتزازاحسن کے مطابق قطری شہزادے عدالت میں پیش ہوئے تو جرح کے دوران ان پر لرزاں طاری ہوجائے گا 10 سوالوں کے بعد وہ کانپنے لگیں گے سلمان اکرم راجہ کے مطابق پاناما گیٹ کیس میں قطری شہزادے کا خظ کوئی قانونی وزن نہیں رکھتا انہیں سپریم کورٹ میں مطلوبہ شواہد اور عدالت کے سامنے پیش بھی ہونا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

جلاوطن نہیں کچھ ہفتوں بعد پاکستان واپس آرہا ہوں، زرداری

آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ان کے بیانات کو ہمیشہ غلط رنگ دیا جاتا ہے اور یہ کہ وہ کسی سے تصادم نہیں چاہتے اور سسٹم کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں اینٹ سے اینٹ بجانے والی بات کا اشارہ دراصل فوج کی جانب نہیں تھا بلکہ مخالف سیاسی جماعتوں کی جانب تھا کسی اور کی اینٹ سے اینٹ نہں بج سکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان میں جرمن قونصل خانے پر حملہ منصوبہ بندی پاکستان میں ہوئی تھی

رپورٹ کے مطابق زیر حراست حملہ آور نے پولیس کے سامنے یہ تسلیم کیا ہے کہ اُسے دیگر چھ افراد کے ساتھ اِس حملے کیلئے طالبان نے پشاور میں بھرتی کیا تھا، اس کے بعد انہیں دہشت گردی کی تربیت مہیا کی گئی تھی اور اِس دوران اُنہیں بارودی مواد اور خودکار ہتھیار استعمال کرنے کے بارے میں بتایا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

نواز شریف حکومت نے قرضے حاصل کرنے میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ملکی و غیر ملکی قرضوں میں اضافے کا رحجان بدستور جاری ہے، قرضوں کا مجموعی حجم 22000 ارب روپے سے بڑھ گیا ہے جس میں ملکی قرضے 14 ہزار 787 ارب روپے اور غیر ملکی قرضوں کا بوجھ 7 ہزار200 ارب روپے سے زائد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

یورپی یونین کیلئے جذباتی نہیں شنگھائی پیکٹ میں شامل ہوسکتے ہیں،اردوغان

جولائی میں ترکی میں ناکام بغاوت کے بعد ترکی کے یورپی یونین میں شامل کئے جانے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں، یورپی ممالک کا کہنا ہے صدر اردوغان کی کارروائیاں ویزا فری سفر کے بلاک میں شامل ہونے کے اصولوں کے منافی ہوسکتی ہیں ترکی نے یورپی یونین میں شمولیت کیلئے 1987ء میں درخواست دی تھی ۔۔۔۔