Daily Archives: November 20, 2016

ملکی
0

نوازشریف نے احسان اُتار دیا تلور کا شکار حماد بن جاسم الثانی کو اجازت دیدی

تلور بین الاقوامی کنونشنز اور سمجھوتوں کے تحت معدومیت کے خطرے سے دوچار پرندوں کی فہرست میں شامل ہے جبکہ پاکستان نے بھی ان پر دستخط کیے ہیں، اس کے علاوہ ان پرندوں کے شکار پر جنگلی حیات کے تحفظ کے مقامی قانون کے تحت بھی پابندی ہے، پاکستانی شہریوں کو ان پرندوں کے شکار کی اجازت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ذاکر نائیک سے منسلک اداروں پر پولیس کا چھاپہ بیرونی امداد لینے پر پابندی

بھارت کے جید علماء نے ذاکر نائیک کے خلاف کارروائیوں کی حمایت کی ہے، علماء بورڈ کے رکن پیر عباس چشتی نے کہا ہے کہ ذاکر نائیک توہین مذہب کا بھی مجرم ہے اس نے دین اسلام اور اس سے وابستہ شخصیات کی توہین میں ملوث رہا ہے، بھارتی حکومت نے ذاکرنائیک کے خلاف کارروائی میں کافی دیر کی ہے ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

امریکا اور پاکستان درمیان اختلافات کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے

امریکا میں تعینات رہنے والے سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے ٹرمپ کے ممکنہ دور کی بدترین تصویر پیش کی اور خبردار کیا کہ اگر امریکا میں کوئی دہشت گرد حملہ ہوتا ہے اور اس کی جڑیں پاکستان تک پہنچتی ہیں تو پھر کچھ بھی ہوسکتا ہے دہشت گرد تنظیم داعش پاکستان میں اپنی جڑیں مزید گہری کرسکتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بلوچستان: فورسز پر حملہ چار اہلکار جاں بحق دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب

ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے بتایا کہ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں ایف سی کے تین اور پولیس کا ایک اہلکار شامل ہے اس حملے میں ایک راہ گیر زخمی ہوا ہے ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے سروں پر گولیاں ماری گئی ہیں ابتدائی تحقیق کے حوالے سے بتایا کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔