Daily Archives: November 19, 2016

تازہ ترین
0

جارحیت پسند سعودی اتحاد یمن میں 48 گھنٹے جنگ بندی پر عملدرآمد کیلئے تیار

جمعرات 17 نومبر کے بعد سے یمن کے تیسرے بڑے شہر طائز کے گردونواح میں وطن پرست افواج اور سعودی کٹھ پُتلی منصور ہادی کی ملیشیا کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 50 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جنگ کے آغاز کے بعد سے یمن میں سیزفائر کے حوالے سے 6 مرتبہ کوششیں ہوچکی ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

نوازشریف کے داماد کپٹن محمد صفدر کا وزیراعظم کے دفتر پر عدم اعتماد کا اظہار

وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر نے تجویز پیش کی کہ گریڈ 20 اور اس سے اوپر کے سرکاری افسران کی پوموشن کے معاملہ فرد واحد کے بجائے پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے کی جائے اور ترقی دینے کا فیصلہ کسی بھی افسر کی کارکردگی اور اس کے ٹریک ریکارڈ کو مد نظر رکھ کر کیا جانا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان کیلئے امریکی خارجہ پالیسی تبدیل نہیں ہوئی روابط معمول پر ہیں،کربی

پاکستان اور امریکا کے درمیان جن اشوز پر اختلاف ہے اُس میں سرفہرست حقانی نیٹ ورک سمیت جیش محمد کے سربراہ اظہرمسعود اور لشکرطیبہ کے امیر حافظ سعید کے خلاف کارروائی سے متعلق ہے، پاکستان پر الزام لگایا جاتا ہے کہ بھارت مخالف شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جماعت الاحرار و لشکر جھنگوی العالمی دہشت گردتنظیموں کی فہرست میں شامل

رواں سال چار اگست کو امریکہ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی اختیار کرنے والے گروپ جماعت الاحرار کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا تھا، پاکستان نے امریکہ کی جانب سے جماعت الاحرار کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیے جانے کا خیر مقدم کیا تھا ۔۔۔۔۔۔