Daily Archives: November 18, 2016

Uncategorized
0

پنجاب پولیس مقابلہ داعش کا ایک کارندہ ہلاک ایک فرار اسلحہ اور بم ڈیوائسز برآمد

پنجاب میں داعش کی موجودگی سے انکار کرنے والی حکومت اب مسلسل داعش کے خلاف کارروائیوں میں ملوث ہے پاکستان کا صوبہ پنجاب داعش کی نرسری ثابت ہورہا ہے اسی صوبے سے بہت سے افراد شام میں داعش سے تربیت حاصل کرکے پاکستان پہنچ چکے ہیں جنکا اوّلین نشانہ میڈیا ہاؤسز ہیں ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

افغانستان میں داعش کا پھیلاؤ اور طالبان کی سرگرمیوں سے آگاہ ہیں، پاکستان

پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق نائجیریا میں فورسز کے ہاتھوں 100 سے زائد مسلمانوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہیں، نائجیریا میں شہید ہونے والے مسلمان ہوں یا غیرمسلم، قتل عام افسوسناک ہے ترکی نے پاک ترک اسکولوں کی آبائی تنظیم پر پابندی لگائی جب کہ پاکستان کو اپنے قوانین کے تحت کارروائی کرنا پڑی ہے ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں وکیل حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ چیئرمین عمران خان نے کیا کیونکہ ان کی ناقص اور غیر تسلی بخش کارکردگی کے باعث عدالت میں سینئیر قیادت اور چئیرمین تحریک انصاف کو شرمندگی اٹھانا پڑی، جو تیاری اور شواہد موجود تھے انہیں اس طرح نہیں پیش کیا گیا جس طرح سے چئیرمین نے ہدایات جاری کی تھیں ۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

گولن تحریک خلاف نوازشریف اقدامات دیگرملکوں کیلئے مثال ہیں، اُردوغان

طیب اردوغان نے 15 جولائی کو ترکی میں ہونے والی بغاوت کی ناکام کوشش پر پاکستان کا ردعمل کو سراہا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان ترکی کا بہترین دوست ہے ہم بھی پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تنہا نہیں چھوڑیں گے کیونکہ دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کا نقطہ نظر ایک ہی ہے ۔۔۔۔

ملکی
0

ترک اساتذہ کی ملک بدری نوازشریف اقدام کی سیاسی وجوہات ہیں، ایمنسٹی

پاک ترک انٹرنیشنل اسکولوں کے ان اساتذہ اور کارکنوں کو اس لئے پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے کہ ان کے پیچھے ترک مبلغ فتح اللہ گولن کا ہاتھ ہے پاکستان میں کام کرنیوالے پاک ترک اسکولوں کے 130 اساتذہ اور ان تعلیمی اداروں کے عملے کے دیگر ارکان کو اپنے اہلخانہ کے ساتھ بیس نومبر تک ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے ۔۔۔۔۔۔