Daily Archives: November 17, 2016

ملکی
0

چین سی پیک کو بھارت کیساتھ تجارت کیلئے استعمال کرئیگا سینیٹرز کو تشویش

سینٹ کی قائمہ کمیٹی کے ارکان نے ریلوے انتظامیہ سے ایم ایل-2 اور ایم ایل-3 ٹریکس بچھانے کی درخواست کی جو پاکستان کو ایران، افغانستان اور وسط ایشیائی ریاستوں سے جوڑیں گے ریلوے افسران کی جانب سے کمیٹی کو آگاہ کیا گیا کہ وہ اپنی توجہ موجودہ ٹریک ایم ایل-1 کو بہتر بنانے پر مرکوز کئے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

لاہور میں انسداد دہشت گردی فورس کی کارروائی داعش کے آٹھ ارکان گرفتار

حکومتِ پاکستان ملک میں داعش کے وجود کا انکار کرتی رہی ہے لیکن حالیہ گرفتاریاں ثابت کررہی ہیں کہ پاکستان میں داعش جڑیں بناچکی ہے جبکہ ملکی حساس ادارے اس صورتحال سے بلکل بےخبر نکلے، اسلام آباد میں لال مسجد کے عبدالعزیز گروپ کھلم کھلا داعش کی حمایت کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جنگی حالات
0

ایل او سی پر ابتک 45 سے زائد بھارتی فوجی مارے جاچکے ہیں،جنرل راحیل

جنرل راحیل شریف کا کہنا تھا کہ ہمارے 7 جوانوں کی شہادت کے دن بھارت کے 11 فوجی مارے گئے تھے ہم اپنے جوانوں کی شہادت کو تسلیم کیا بھارتی فوج بھی مردانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہلاک فوجیوں کا بتائے سرجیکل اسٹرائیک صرف باتوں تک محدود رہی اور بھارت کو اپنے دعوؤں پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

وسیم اختر کی آخری مقدمے میں ضمانت میئر کراچی کو جیل سے رہائی مل گئی

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے میئر کراچی وسیم اختر کے خلاف بانی متحدہ الطاف حسین کی نفرت انگیز تقاریر سننے، سہولت کاری، سانحہ 12 مئی اور دہشت گردوں کے علاج سمیت کُل 39 مقدمات کراچی کے مختلف تھانوں میں درج کرائے گئے تھے جن میں سے 38 مقدمات میں ان کی پہلے ہی ضمانت ہوچکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاک ترک اسکول اورکالجز کےترک عملے کو ملک بدر کرنیکاحکم عدالت میں چیلنج

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان بدھ کو پاکستان پہنچے ہیں، ترکی میں رواں برس بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سے ترک حکومت کا پاکستان پر دباؤ ہے کہ وہ پاک ترک اسکولوں کو بند کرنے کیلئے اقدامات کرے کیونکہ ان اسکولوں پر یہ الزام ہے کہ یہ فتح اللہ گولن کی حزمت فاونڈیشن کی ملکیت ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔