Daily Archives: November 16, 2016

ملکی
0

نوازشریف بچوں نےعدالت میں چھوٹی دستاویز جمع کرائیں،تحریک انصاف

مسلم لیگ(ن) میں شامل پڑھے لکھے لوگوں کو یہ نظر آرہا ہے کہ یہ پیسہ ملک سے چوری کرکے باہر لے جایا گیا لیکن پھر بھی معاملے کو الجھایا جارہا ہے اگر یہ مان بھی لیا جائے کہ دبئی اسٹیل ملز کی فروخت سے آنے والی رقم قطر خاندان کو دی گئی تو پھر جدہ میں جو اسٹیل ملز قائم کی گئی وہ پیسہ کہاں سے آیا ؟ ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

دہشت گردی کےخلاف لڑنے کا وعدہ پورا کیا تو ٹرمپ شام کا اتحادی ہوگا

پرتگال کے سرکاری ٹی وی آر ٹی پی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر بشار الاسد نے کہا کہ امریکہ سمجھتا ہے کہ وہ دنیا کی پولیس ہے امریکیوں کا خیال ہے کہ وہ دنیا کے جج ہیں لیکن وہ نہیں ہیں ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان بیمار آدمی، احساس برتری کا شکار اور حقیقت کے ساتھ رابطے سے باہر شخص ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

تحریک انصاف پارلیمنٹ سے ترک صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرئے گی

پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس میں جاکر ایسے وزیراعظم کی توثیق نہیں کرسکتے جس پر بدعنوانی کے الزامات ہیں اور ہمارے کارکنوں پر تشدد کر کے قانون کو توڑا ترکی کے سفیر کی درخواست کو سنجیدگی سے لیا گیا لیکن بائیکاٹ کے فیصلے پر قائم رہنے کی سب سے بڑی وجہ وزیراعظم نواز شریف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

فورسز نے چہلم امام حسینؑ پر کربلا جانیوالے زائرین کو دہشت گردی سے بچالیا

پاکستان کی سکیورٹی فورس نے ایک نوجوان کی اطلاع پر زائرین کے روٹ پر موجود بارود سے بھری موٹر سائیکل کو قبضے میں لے لیا ڈسپوزل اسکواڈ نے موٹر سائیکل میں نصب بم کو ناکارہ بنادیا ماہ صفر کے آغاز سے اب تک بیس لاکھ سے زائد ایرانی زائرین اربعین حسینیؑ میں شرکت کیلئے عراق میں داخل ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

بھارت نے شدت پسند سلفی مبلغ ذاکرنائیک کی تنظیم کو کالعدم قرار دیدیا گیا

بھارتی حکومت نے ذاکر نائیک کے خلاف اُس وقت کارروائی شروع کی تھی جب بنگلہ دیش میں دہشت گرد تنظیم داعش نے غیرملکیوں پر حملہ کیا جس میں مارے گئے دہشت گردوں کے گھروں سے ذاکرنائیک کی تعلیمات پر مشتمل مواد برآمد ہوا تھا، بنگلہ دیش نے پہلے ہی ذاکرنائیک پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد ہے ۔۔۔۔۔