Daily Archives: November 15, 2016

سیاست
0

قطری شاہی خاندان کا شہزادہ گواہی دینے عدالت میں پیش ہوسکے گا؟ عدلیہ

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نوازشریف کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ سے سوال تھا کہ اس کے علاوہ آپ کے پاس کیا کچھ نہیں؟ آپ کا منی ٹریل کہاں ہے؟ قطری شہزادے کا خط سنی سنائی بات پر مبنی ہے اور یہ خط پیش کرکے آپ خود پھنس جائیں گے باقاعدہ سماعت ہوگی تو خط کی صحت کے بارے میں فیصلہ اُس وقت کیا جائے گا ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بھارتی حملے اور درگاہ پر دھماکے پانامہ لیکس کی وجہ سے ہورہا ہے،شیخ رشیداحمد

سپریم کورٹ نے عدالتی احاطے میں میڈیا سے بات کرنے سے منع کررکھا ہے لیکن پاناما لیکس کی ہر سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر حکومتی وزرا میڈیا کے سامنے کیس سے متعلق بات کرکے عدالتی احکامات کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں اور آج بھی دونوں وزرا نے ہم پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

روس اور ایران میں 10 ارب ڈالرز کے جنگی سازوسامان کیلئے مذاکرات مکمل

چین کیساتھ انسداد دہشت گردی میں تعاون ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمیٰ کے مشیر خاص برائے بین الاقوامی امور علی اکبر ولایتی کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ تہران اور بیجنگ اپنے دفاعی اور سکیوریٹی تعلقات کو وسیع کرنا چاہتا ہے، جس میں انسداد دہشت گردی میں تعاون خصوصی طور پر شامل ہے ۔۔

حالات حاضرہ
0

مقبوضہ فلسطین مساجد سےاذان دینے پر پابندی خطےمیں تباہی پھیلائے گی

اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق فلسطین میں وقف اور مذہبی امور کے وزیر یوسف ایدیس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اس منصوبے سے مذہبی جنگ کا خطرہ ہے اسرائیل کے اس منصوبے کو روکنے کیلئے فلسطین عالمی برادری کی مدد لے گا اصل مقصد شور کم کرنا نہیں ہے بلکہ شور پیدا کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

امریکہ میں تعلیم کاحصول بھارتی حکومت سالانہ پانچ ارب ڈالرخرچ کرتی ہے

انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ایجوکیشن کی تحقیقی رپورٹ کے مطابق اس برس امریکہ میں ایک لاکھ 65 ہزار بھارتی طالب علم اعلیٰ تعلیم حاصل کررہے ہیں، اس کے برعکس گزشتہ برس یہ تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے کچھ زیادہ تھی مسلسل دوسرے برس بھی بھارتی طلبا کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ درج کیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔