Daily Archives: November 14, 2016

Uncategorized
0

بھارت کی بھمبر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سات پاکستانی فوجی شہید ہوگئے

اس سال اب تک بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی 178 خلاف ورزیوں میں 19 سویلین ہلاک اور 180 زخمی ہو چکے ہیں، پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کا آغاز انڈیا کے زیر انتظم کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملے میں 18 فوجیوں کی ہلاکت سے ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

میانمار میں روہنگیا مسلم اقلیت پرفوج کشی 25 افراد گولیاں لگنے سےجاں بحق

انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ کی طرف سے جاری کی گئی تصاویر میں جلے ہوئے گاؤں دِکھائے گئے ہیں، ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں 430 عمارتوں کو جلایا گیا روہنگیا مسلمانوں کو برمی آبادی کیطرف سے ناپسند کیا جاتا ہے جو انھیں بنگلہ دیش سے آئے ہوئے تارکین وطن سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اقتدار سنبھالتے ہی 30 لاکھ غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کروں گا، ٹرمپ

سی بی ایس کو ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والوں، گینگسٹروں اور منشیات فروخت کرنے والے پناہ گزینوں کو نشانہ بنایا جائے گا امریکا میں مقیم مسلمانوں پر نظر رکھنے کیلئے ان کی رجسٹریشن لازمی بنائیں گے، بیرون ممالک سے مسلمانوں کے امریکا آنے پر پابندی لگا دی جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پرویز مشرف نے ایم کیوایم میں دھڑے بندی ختم کرنیکی کوششیں تیز کردیں

سابق صدر اور آرمی چیف سید پرویز مشرف ڈاکٹر فاروق ستار کی قیادت میں چلنے والی ایم کیوایم اور سابق میئر کراچی کی پارٹی پاک سر زمین کو آپس میں متحد کرنے کی بہت زیادہ خواہش رکھتے ہیں خالد مقبول صدیقی سے قبل ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار بھی دبئی گئے تھے اور جمعہ کو واپس لوٹے تھے ۔۔۔۔۔۔۔

معاشرہ
0

اسرائیل لاوڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کیلئے قانون سازی پر غور کررہا ہے

اسرائیل میں چار عرب سیاسی جماعتوں کا اتحاد القائمۃ المشترکہ نے اس قانون کو مسلمانوں کے خلاف امتیاز اور تعصب کا شاخسانہ قرار دیا ہے، اس وقت اسرائیلی آبادی کا 17.5 فیصد عربوں پر مشتمل ہے جن کی اکثریت مسلمان ہے، ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ قانون غیرضروری ہے جس سے تفرقہ پیدا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔