Daily Archives: November 13, 2016

بین الاقوامی
0

امریکہ یا یورپ کا تنہا آگے بڑھنا کوئی آپشن نہیں نیٹو نے ٹرمپ کو خبردار کردیا

نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹینبرگ نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے روسی صدر ولادی میر پوتن کی بظاہر ستائش نے اس تشویش میں اضافہ کردیا ہے جمعہ کو روسی صدر کے ترجمان نے کہا ڈونلڈ ٹرمپ روس کیساتھ ملکر نیٹو کو روسی سرحدوں سے اپنی افواج کو واپس بلانے پر مجبور کرنے میں مدد فراہم کرسکتے ہیں ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری کا شاہ نورانی مزار کو عارضی طور پر بند کرنیکا حکم

وزیراعلیٰ بلوچستان کے حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی کے انتظامات تک درگاہ بند رہے گی اور اسے محکمہ اوقاف کے سپرد کیا جائے گا زخمی ہونے والے افراد کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا بعض شدید زخمیوں کو کراچی لے جایا گیا ہے شاہ نورانی خضدار سینٹر سے 300 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

گوادر میں تجارتی بندرگاہ کا افتتاح پاکستان اسے جیو اکنامک حب بنانا چاہتا ہے

چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دشمن، پاکستان کے دشمن ہیں سی پیک تمام صوبوں کا منصوبہ ہے اور اس میں کسی بھی صوبے کو نہیں نظر انداز نہیں کیا جائے گا پاکستان اور چین کی اقتصادی راہداری کے ہر پروجیکٹ کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

مذہبی سیاسی جماعتوں کاخوف تعلیمی نصاب میں بہتری کامنصوبہ موخرکردیا گیا

خیبرپختونخوا کے محکمہ ایلیمنٹری سیکنڈری ایجوکیشن اہلکار کے مطابق طاقتور سیاسی و مذہبی پارٹیوں نے محکمہ تعلیم پر اردو، اسلامیات اور معاشرتی علوم کے نصابی کتابوں میں تبدیلی نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا، یہ کہنا مشکل ہے کہ اب ان مضامین کے نصاب میں کب بہتری اور تبدیلی کی جاسکے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔