Daily Archives: November 12, 2016

تازہ ترین
0

پنجاب میں داعش سے تعلق رکھنے والے 2 اہم دہشت گرد گرفتار اسلحہ برآمد

پنجاب پولیس کے سی ٹی ڈی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سرگودھا میں چونگی 9 کے قریب چھاپہ مارا اور دہشت گردوں کو حراست میں لے کر ان سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا دونوں دہشت گردوں کے خلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرا لیا گیا ہے اور چھان بین شروع کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

منی لانڈنگ کیس میں الطاف حسین کی ضبط جائیداد اور رقم کی واپسی شروع

متحدہ قومی مومنٹ لندن کے وکیل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ کی کراؤن پراسیکیوشن سروس کے مشورے پر یہ مقدمہ بند کیا جارہا ہے اور آئندہ اس مقدمے میں کوئی کارروائی نہیں ہوگی، خط کے متن کے مطابق ضبط شدہ رقم اور پراپرٹیز کی واپسی کا عمل شروع کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بلاول بھٹو غیر سنجیدہ بچہ جسے سیاست کی الف ب بھی نہیں آتی،چوہدری نثار

بلاول بھٹو کو سندھی کیا اردو بھی نہیں آتی اور تقریریں بھی رومن اردو میں لکھ کر کرتا ہے معلوم نہیں اس 27 سالہ لاعلم بچہ پیپلزپارٹی جیسی بڑی جماعت کی کیسے قیادت کررہا ہے انہیں کچھ لوگوں کا پتہ ہے جو بلاول زرداری کے منہ میں بات ڈالتے ہیں، جلد ہی پیپلزپارٹی سے متعلق ایک تفصیلی پریس کانفرنس کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

بلوچستان کے شہر حب میں رینجرز کا مقابلہ کالعدم جنداللہ کا امیر ہلاک کردیا گیا

رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم ثاقب عرف عارف القاعدہ، جماعت الحرار اور داعش کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا رینجرز اعلامیے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مذکورہ دہشت گرد رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی اور اسپیشل سکیورٹی یونٹ پر حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔