Daily Archives: November 11, 2016

ملکی
0

کالعدم اہلسنت والجماعت (سپاہ صحابہ) کا سربراہ ضمنی انتخابات کیلئے نااہل

لاہور ہائی کورٹ نے یہ احکامات مسلم لیگ (ن) کے امیدوار شیزار اکرم کی ایک ہی طرح کی دو الگ الگ اپیلوں پر دیئے جن میں مولانا احمد لدھیانوی اور راشدہ یعقوب کے کاغذات نامزدگی کو چیلنج کیا گیا احمد لدھیانوی کا نام فورتھ شیڈول میں شامل ہے اور ان کے خلاف ایک درجن کے قریب مقدمات درج ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب کے خلاف پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو پیشہ ور مظاہرین قرار دیا اور کہا کہ میڈیا نے انھیں اشتعال دلایا ہے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد امیگریشن، صحت عامہ اور ٹیکسوں کی شرح کو کم کرنا اُن کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ٹرمپ کو شاندار کامیابی ملی ہے اور اس فتح کو امریکی عوام کی بہتری میں بدل دیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

افغانستان کے شہر مزارشریف میں جرمن قونصل خانے پر حملہ دو افراد ہلاک

دھماکے سے پہلے فائرنگ کی آوازیں سنائی دی ہیں اس حملے میں 80 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں جرمنی کے قونصل خانے پر ہونیوالے حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی جرمنی کا قونصل خانے مزار شریف کے مرکز میں ایک کمپاونڈ میں ہے افغانستان میں جرمن فوجیوں کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیلی صدر دفاعی کمپنیوں کے عہدیداروں ہمراہ بھارت کا دورہ کریں گے

اسرائیلی صدر اپنے دورہ بھارت کے دوران پاکستان کے قریب سرحدی علاقے ہریانہ اور ممبئی کا بھی جائیں گے، نئی دہلی میں اسرائیل کے سفیر ڈینئل کارمن نے بتایا کہ وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ اسرائیل انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا جو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے آئندہ سال میں دورہ اسرائیل کی راہ ہموار کرئیگا ۔۔۔

بزنس
0

مشرق وسطیٰ کو عرب بہار کی تحریک سےمعیشت کو 614 ارب کا نقصان ہوا

سعودی عرب کی بادشاہت نے اس عرب بہار کی جمہوری جدوجہد کی شدید مخالفت کی کیونکہ ریاض کو اس سے براہ راست خطرہ تھا حجاز مقدس پر مسلط آل سعود خاندان اپنے اقتدار کو بچانے کیلئے ایک صدی قبل وجود میں آنے والے سلفی عقیدے کے متشدد افراد کو قتل و غارتگری کیلئے مسلح کردیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔