Daily Archives: November 10, 2016

سیاست
0

کراچی خون خرابے کامتحمل نہیں متحدہ زیادتیوں کا ازالہ چاہتی ہے،خواجہ اظہار

لاپتہ افراد کے متعلق جاننا ہماراحق ہے، آج بھی 131 کارکنوں کی لسٹ ہے جو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کو فراہم کی ہے، ہم جاننا چاہتے ہیں کہ آخر یہ لوگ کہاں گئے ہیں جب کہ کارکنوں کو تلاش کرنا اور تحقیقات کرنا اداروں کا کام ہے لاپتہ افراد کے گھر والوں کے پاس میڈیا کے علاوہ کوئی دروازہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے پر پاک امریکا تعلقات میں بہتری کی امید ہے

امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان مصالحت کرانا چاہتا ہوں جس کا ہم خیر مقدم کریں گے وہ کشمیر کے مسئلے پر توجہ دلائیں گے اور یہ صرف دہشت گردی کا مسئلہ نہیں بلکہ گزشتہ تین ماہ سے ہڑتالیں ہورہی ہیں اور اتنے سارے لوگ جان سے گئے اور اندھے ہورہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان میں سرکاری اداروں میں عیاشی چل رہی ہے سچ نہ بولنا کلچر بن گیا

چیف جسٹس پاکستان کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ عیاشی صرف سرکاری اداروں میں چل رہی ہے، نجی اداروں میں تو بیکار ملازم کو ایک دن بھی برداشت نہیں کیا جاتا ان کا کہنا تھا کہ ہمارا کلچر ہے کہ سچ نہیں بولنا وکلا مکر نہ جائیں اس لئے عدالتی کارروائی کو بھی ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پیپلزپارٹی سابق سینیٹرفیصل رضاعابدی غیرقانونی اسلحہ کیس میں ضمانت پر رہا

فیصل رضا عابدی کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چھاپہ مارا تھا اور انہیں حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا تھا بعد ازاں ایک سینئر پولیس افسر نے میڈیا کو بتایا کہ فیصل رضا عابدی کو فرقہ وارانہ قتل کے پرانے واقعات میں تفتیش کیلئے حراست میں لیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جرم و سزا
0

کراچی میں رینجرز مقابلہ داعش، القاعدہ اور طالبان کے تین دہشت گرد ہلاک

دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں خود کار اسلحہ، بارود دستی بم اور آئی ڈیز بنانے کا سامان بھی برآمد کیا گیا ہے تاہم اس کی تعداد بیان نہیں کی گئی ہلاک ہونے والوں کی شناخت سلمان عرف یاسر، محمد حسین عرف مستری پٹھان اور محمد سلیمان عرف شرمیلا پٹھان کے نام سے ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔