Daily Archives: November 8, 2016

ملکی
0

پانامہ لیکس کا عدالتی کمیشن نہیں سپریم کورٹ کےججز فیصلہ کریں،پیپلزپارٹی

سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت کمیشن بناتی رہی ہے لیکن پاناما لیکس کے معاملے میں کمیشن بنانے سے تحقیقات کے عمل میں مزید تاخیر ہوجائے گی سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت میمو کمیشن اور میڈیا پر ایک کمیشن تشکیل کیا تھا لیکن ہمارے خیال میں پاناما کیس میں کمیشن نہیں بننا چاہیئے ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کیساتھ دوستی کی پیشکش پر غور شروع کردیا

پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی پاناما گیٹ کے معاملے پر ایک ہی پیج پر ہیں پیپلزپارٹی پنجاب میں پارٹی کو دوبارہ فعال کرنا چاہتی ہے اور اس مقصد کیلئے اسے نواز لیگ کے خلاف دیگر اپوزیشن جماعتوں کی حمایت کی ضرورت ہے قمرزمان کائرہ کے مطابق پیپلزپارٹی پی ٹی آئی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پانامہ لیکس نوازشریف عدالت میں تاخیری حربے اختیار کررہے ہیں، عمران

پیر کو عدالت میں نواز شریف اور ان کے بچوں کے وکیل نے دستاویزی ثبوت فراہم کرنے کیلئے عدالت سے 15 دن کی مہلت مانگی تھی جسے عدالت نے مسترد کردیا ہے اور 15 نومبر کو ثبوت جمع کروانے کا حکم دیا ہے عمران خان نے کہا مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیرِاعظم کو جواب دینے کا پابند کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

شہید امجد صابری کا قتل فرقہ وارانہ تھا کالعدم لشکرجھنگوی ملوث قاتل گرفتار

عاصم عرف کیپری امجد صابری کے پڑوسی تھے اور اب تک قتل کے حوالے سے وجوہات واضح نہیں ہوئی ہیں تاہم یہ فرقہ وارانہ واردات لگتی ہے کیونکہ امجد صابری مجالس میں جایا کرتے تھے یہ ملزمان 12 مزید ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں، پولیس اہلکاروں اور شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کے قتل ملوث ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔