Daily Archives: November 7, 2016

معاشرہ
0

علامہ مرزا یوسف پر اشتعال انگیز تقریر کا الزام جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس نے صبح کریک ڈاؤن کرتے ہوئے احتجاج میں شامل 13 افراد کو حراست میں لے لیا، جن کی رہائی کے بعد نیشنل ہائی وے کے ایک ٹریک کو آمد و رفت کیلئے بحال کردیا جائے گا تاہم ہمارا احتجاج مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں کی رہائی تک جاری گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاناما لیکس ترجیح وزیر اعظم کے خلاف الزامات کو ہی دیکھنا ہے،سپریم کورٹ

چیف جسٹس نے طارق اسد ایڈووکیٹ سے پوچھا کہ کتنے لوگ آف شور کمپنیوں کے مالک ہیں جن کے نام اسکینڈل میں آئے ہیں، اس پر طارق اسد نے کہا کہ 400 کے قریب کمپنیوں اور لوگوں کے نام پانامہ لیکس میں شامل ہیں اسے آپ 20 سالہ منصوبہ بنا دیں گے اور حاکم وقت کا معاملہ دوسروں سے الگ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

احمد رضوی بھی گرفتار شیعہ تنظیموں کا ملیر میں دھرنا پولیس فائرنگ اورشیلنگ

مجلس وحدت مسلمین نے دعویٰ کیا کہ ان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری احمد اقبال رضوی کو پولیس نے نیو رضویہ سوسائٹی سے گرفتار کیا اور ان کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی جارہیں ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ محب وطن رہنماؤں کو بلاجواز گرفتار کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

سپریم کورٹ میں نوازشریف بچوں کےجواب داخل فریقین سےشواہد طلب

سپریم کورٹ کی آئندہ سماعت 15 نومبر کو ہوگی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور دیگر فریقین عدالت عظمیٰ پہنچے، چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بینچ کیس کی سماعت کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراق میں داعش کا امام موسیٰ کاظمؑ کے زائرین پر خودکش حملہ 21 افراد شہید

سمارا میں بھی اسی طرح دھماکہ خیز مواد سے بھری ایمبولینس کو العسکری مسجد کی کار پارکنگ میں دھماکے سے اڑایا گیا، یہ کار پارکنگ شیعہ مسلک کے زائرین کیلئے مختص تھی جبکہ شہید ہونے والوں میں ایرانی شہری بھی شامل ہیں عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کی داعش کو ہتھیار ڈالنے کی پیشکش ۔۔۔۔۔۔۔۔