Daily Archives: November 6, 2016

بین الاقوامی
0

داعش کا کمانڈ اور کنٹرول نظام کمزور تنظیم پر ابوبکرالغدادی کی گرفت نہیں رہی

امریکی کرنل کا کہنا تھا کہ اگر ہمیں ابو بکر البغدادی کے بارے میں پتہ چل جائے کہ وہ کہاں ہیں تو ہم انہیں ہلاک کردیں لیکن ہمیں نہیں پتہ کہ وہ اس وقت کہاں ہے آڈیو ٹیپ میں داعش کے سبراہ ابوبکر البغدادی نے اپنی تنظیم کے دہشت گردوں کو سابقہ مربی ملکوں سعودی عرب اور ترکی پر حملے تیز کرنے پر روز دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

شیعہ ایکشن کمیٹی کے مولانا مرزا یوسف حسین کی رہائشگاہ پر چھاپہ اور گرفتاری

شیعہ مسلک کے خلاف رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں فیصل رضا عابدی اور مولانا مرزایوسف حسین سمیت شیعہ کارکنوں کی گرفتاری پر غور کیلئے شیعہ تنظیموں کا مشترکہ اجلاس بلایا جارہا ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ اس اجلاس میں رینجرز ہیڈکوارٹر اور آئی جی پولیس کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیا جائے گا ۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

انٹیلی جنس رپورٹس پر فیصل رضا عابدی کو گرفتار کیا گیا، نبیل گبول

ایم کیوایم کے بارے میں سب کو معلوم ہے کہ وہ بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈننگ حاصل کرتے ہیں اسی کے کہنے پر جنوبی افریقہ سے لوگوں کو کراچی بلاتی ہے جس سے یہاں پر حالات کو خراب کیا جاتا ہے فیصل رضا عابدی کو باضابطہ طور پر گرفتار کرکے پٹیل پاڑہ میں ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں شامل تفتیش کرلیا ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی: فرقہ وارانہ ٹاگٹ کلنگ مجلس عزاء سے واپسی کار پر فائرنگ دو شہید

مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف شہر میں عزاداروں کے قتل کا کب نوٹس لیں گے، پولیس ترجمان کے مطابق اورنگی ٹاؤن کی مسقط کالونی میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 19 سالہ اسرار احمد ہلاک ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جنوبی وزیرستان میجرعمران پر بم حملہ انتظامیہ کی سزا وانا میں بازار کو مسمار کردیا

قبائلی علاقوں میں آئین پاکستان کو نافذ نہیں قبائلی ایجنسیوں کے علاوہ ملک کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں بھی پاکستان کا آئین اب تک نافذ نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے اِن علاقوں کے عوام آئین پاکستان کے تحت اپنے بنیادی حقوق سے بھی محروم ہیں اور اِن علاقوں پر اسلام آباد کی حاکمیت قائم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔