Daily Archives: November 5, 2016

سیاست
0

پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی کے گھر پر چھاپہ اور گرفتاری

سکیورٹی اہلکاروں نے نیو رضویہ سوسائٹی میں واقع انکے گھر کی آدھے گھنٹے تک تلاشی لی جس کے بعد فیصل رضا عابدی کو حراست میں لے لیا گیا حراست میں لئے جانے کے بعد فیصل رضا عابدی کو تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا اور کسی بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے نے ان کی گرفتاری کو ظاہر نہیں کیا ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پیپلزپارٹی کا سندھ میں صفایا ہوگا سعد رفیق کا بلاول بھٹو کے خطاب پر ردعمل

وفاقی وزیر ریلوے اور وزیراعظم کی ٹیم کے اہم رکن خواجہ سعود رفیق نے کہا پیپلزپارٹی نے کراچی کا بیڑہ غرق کردیا ہے سندھ کا کوئی شہر، شہر کی تعریف پر پورا نہیں اترتا اور خدشہ ہے کہ ایسا نہ ہو کہ اگلے الیکشن میں پیپلزپارٹی کا سندھ سے بھی صفایا ہوجائے کراچی کو کھنڈر بنادیا صرف نعرے لگانے سے بات نہیں بنے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کالعدم لشکرجھنگوی کے تین ٹارگٹ کلرز گرفتار ملزمان بم بنانے کے ماہر ہیں

ملزم محمد عزیز کا تعلق بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم القاعدہ برصغیر سے ہے اور اس نے افغانستان سے دہشت گردی کی ٹریننگ حاصل کی تھی دوسرا مبینہ ملزم توصیف ظہیر کا تعلق لشکر جھنگوی سے بتایا گیا اور اس نے بھی افغانستان سے ٹریننگ حاصل کی تھی تیسرے ملزم عبدالحفیظ کا تعلق کالعدم سپاہ صحابہ سے بتایا گیا ہے۔۔۔۔

ملکی
0

تخت رائےونڈ کی بادشاہت قبول نہیں نوازشریف کو حساب دینا ہوگا،بلاول

نوازشریف کی پالیسی نے ملک کو تباہ کردیا حکومت ناکام ہوچکی ہے اور ملک انتشار کا شکار نواز شریف کو اپنی ناک کے سواء کچھ نظر نہیں آتا یہ ملک ہے کاروبار نہیں یہ عوام ہے بیچنے اور خریدنے کا مال نہیں حکومت کی معاشی پالیسز کیوجہ سے ایک جانب ملک کی عوام غریب سے غریب تر جبکہ آپ کی دولت میں اضافہ ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کالعدم تنظیم کے 4 کارکنوں سمیت 5 افراد کا قتل

سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع وسطی مقدس حیدر نے نارتھ کراچی کے علاقے شفیق موڑ میں 3 افراد پر فائرنگ کے واقعے کی تصدیق کی میڈیا کو کالعدم اہل سنت والجماعت کے ترجمان عمر معاویہ نے بتایا کہ شفیق موڑ پر فائرنگ کا نشانہ بننے والے تینوں افراد کا تعلق ان کی جماعت سے تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔