Daily Archives: November 4, 2016

ملکی
0

سندھ : دہشت گردوں کے سہولت کار 93 مدارس کے خلاف کارروائی ہوگی

رینجرز اور پولیس قوم پرست گروپ بھی مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور دہشت گردوں کیلئے کام کررہے ہیں انکے خلاف بھی مشترکہ آپریشن کیا جائے گا93 مدارس جوکہ دہشت گردوں کے ساتھ تعاون میں ملوث ہیں انہیں الرٹ لسٹ میں رکھا گیا ہے، انکی سرگرمیاں، وزیٹرس اور فنڈنگ سمیت تمام امور کی مانیٹرنگ کی جائے گی۔۔۔

بین الاقوامی
0

بحرین میں سیاسی جماعت الوفاق پر پابندی اور اثاثے فروخت کا فیصلہ واپس

بحرین کی شاہی حکومت پر عالمی دباؤ ہے کہ وہ انسانی حقوق اور شہری آزادیوں پر عائد پابندیاں ختم کرئے، خیال رہے کہ بحرین میں امریکی اڈے کی موجودگی اور برطانیہ کو اڈے کی سہولتیں فراہم کرنے کے باعث عللمی سطح پر اثرانداز یہ دونوں اہم ملک بحرین کی بادشاہت کو درپردہ سپورٹ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

شامی بحران: سلامتی کونسل کی قرارداد پر امریکا کا عملدرآمد نہ کرنا افسوسناک ہے

روسی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ قرارداد بائیس پچیس پر عمل درآمد نہیں ہورہا ہے کیونکہ امریکہ اور شامی حکومت کے مخالف دیگر ممالک، مسلح گروہوں کو دہشت گرد گروہوں سے الگ نہیں کرنا چـاہتے تاکہ جبہہ النصرہ کو کوئی نقصان نہ پہنچے یہ وہ مسئلہ ہے جس پر روس کو سخت تشویش لاحق ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

جہانگیر ترین کا شہباز شریف کے خلاف 30 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ

پی ٹی آئی رہنما نے بغیر ثبوت بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب پر 30 ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ہرجانے کے دعویٰ کی سماعت جمعہ کرئیگی شہباز نے جھوٹے الزامات پر معافی مانگنے کے بجائے 26 اکتوبر کو پریس کانفرنس میں وہی الزامات دہرائے تھے ۔۔۔