Daily Archives: November 3, 2016

سیاست
0

احتساب بیورو اور ایف آئی اے نے جعلی دستاویزات جمع کروائی ہیں، عمران

جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ وزیراعظم یہ بات لکھ کردیں کہ مریم نواز اُنکی کی کفالت میں نہیں ہیں، اگر جواب جمع نہ کرایا تو الزامات تسلیم کرلیں گے، شریف خاندان کے وکیل سلمان بٹ نے کہا کہ حسن ،حسین اور کیپٹن صفدر کی طرف سے جواب نہیں آیا، عدالت نے کہا کہ جواصل جواب آنے تھے وہ نہیں آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

گوادر میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ دوران مبینہ طور پر چار لاپتہ افراد ہلاک

بلوچ قوم پرست تنظیم بی این ایم کی جانب سے ان افراد کو دوران حراست ہلاک کرنے کا الزام عائد کیا ہے جسے حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ نے مسترد کیا ہے ترجمان کے مطابق جب عسکریت پسند مقابلے میں مارے جاتے ہیں تو یہ تنظیمیں اسے دوسرا رنگ دے کر سکیورٹی فورسز کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ کرتی ہیں ۔۔

حالات حاضرہ
0

ایف آئی اے کو عوامی نمائندوں سےتفتیش اور قانونی چارہ جوئی کا اختیارنہیں

ایف بی آر نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے جواب میں کہا کہ پاناما پیپرز میں سامنے آنے والے 336 افراد کو نوٹس جاری کرسکتی ہے لیکن بہت سی ضروری معلومات جیسے کہ ان افراد کے اثاثوں کی نوعیت، مجموعی مالیت اور بینک اکاؤنٹس جیسی تفصیلات کی ضرورت ہے تاکہ بہتر انداز میں تفتیش کی جاسکے ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے ایک رکنی کمیشن قائم کیا جائے گا، سپریم کورٹ

پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف پاناما لیکس کے الزامات کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کا کسی فریق کے ضوابطِ کار سے متفق ہونا ضروری نہیں ہوگا چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں لارجر بینچ نے پانامہ لیکس میں سامنے آنیوالے الزامات کی باقاعدہ سماعت کی ہے ۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کراچی : دو مسافر ٹرینوں میں تصادم بوگیاں پٹری سے اتر گئیں 17 افراد ہلاک

لانڈھی ریلوے اسٹیشن کے قریب فرید اور زکریا ایکسپریس کے درمیان ہوا تصادم جس کے نتیجے میں کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور کئی مکمل طور پر تباہ ہوگئیں، سرکاری طور پر حادثے کی کوئی وجہ ابھی تک نہیں بتائی گئی ہے جبکہ زخمیوں کو لوگ اپنی مدد آپ کے تحت بھی ہسپتال منتقل کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔