Daily Archives: November 2, 2016

ملکی
0

نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ میں کیس چلنے پر استعفیٰ دیں، عمران خان

خیبرپختونخوا سے آنیوالے قافلے پر جس طرح کی شیلنگ کی گئی اس سے ایسا لگ رہا تھا جیسے اس میں شامل لوگ پاکستانی نہیں بلکہ دشمن ہیں شریف برادران اپنی کرپشن بچانے کیلئے پاکستانیوں کو آپس میں لڑا رہے ہیں جب سے پاناما لیکس کا معاملہ سامنے آیا ہے ایک جانب نواز شریف روز کسی سڑک کا فیتہ کاٹ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

ایم کیوایم کے رؤف صدیقی اور قائمخانی ضمانت پر جیل سے رہا

رؤف صدیقی نے ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جیل کے اسیر ساتھیوں کا شکریہ جنھوں نے مشکل وقت میں ساتھ دیا، لیکن آج بھی ایم کیوایم کے سینکڑوں بے گناہ کارکنان جیل میں ہیں انیس قائم خانی کا ایم کیوایم کے باغی رہنما مصطفیٰ کمال نے استقبال کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

سفارتی کور میں جاسوسی بھارتی ہائی کمیشن تخریبی کارروائیوں میں ملوث ہے

سرجیت سنگھ نے عبدالحفیظ کے نام سے موبائل فون کمپنی کا جعلی کارڈ بھی بنوایا ہوا تھا بلبیر سنگھ اور راجیش کمار اگنی ہوتری کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر ملک چھوڑنے کا کہا جائے گا، آئندہ کچھ روز کے دوران پاکستان میں دہشت گردی کا نیٹ ورک چلانے والے مزید نام نہاد بھارتی سفارتکاروں کے نام سامنے آئیں گے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان الیکشن کمیشن نے نواز شریف کی نااہلی ریفرنس کی سماعت روک دی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے مطابق میری زندگی میں سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے بڑا کیس کبھی نہیں سنا جب کہ نوازشریف پھنس گئے ہیں ان کا کیس بہت واضح ہے پاکستان کے عوام سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ الیکشن کمیشن بھی سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پنجاب: ضلع شیخوپورہ میں پولیس مقابلہ القاعدہ کے 9 دہشت گرد ہلاک 4 فرار

پنجاب کے حکمرانوں اور کالعدم تنظیموں کے تعلق کے تناظر میں اس طرح کے مقابلوں سے شکوک بڑھ رہے ہیں اور یہ آوازیں بھی سنائی دے رہی ہے کہ پنجاب کے حکمراں کالعدم تنظیموں سے تعلق کے شواہد سامنے آنے سے روکنے کیلئے اس طرح کے پولیس مقابلے کرارہی ہے انسانی حقوق کی تنظیموں کی تشویش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

حرمِ اہلبیت رسولؐ کے دفاع میں شہید ہونیوالوں پر فخر ہے، آقای خامنہ ای

ایرانی بلوچستان کی یونیورسٹیوں کے رضاکار طلبا چہلم امام حسین علیہ السلام سے تین روز قبل استقبالیہ کیمپ قائم کریں گے جہان پاکستان سے عراق جانے والے زائرین کو ہرممکن سہولتیں فراہم کی جائیں گی اس کیمپ میں زائرین کو آرام کرنے کا موقع ملے گا اور انہیں کھانا وغیرہ بھی فراہم کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔