Daily Archives: November 1, 2016

سیاست
0

پاکستان سپریم کورٹ بار کے انتخابات رشید رضوی صدر عاصمہ گروپ کو شکست

عاصمہ جہانگیر گروپ کے فاروق ایچ نائیک پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نواز کے مشترکہ امیدوار تھے جبکہ رشید رضوی کو تحریک انصاف کی حمایت حاصل تھی نومنتخب صدر سپریم کورٹ بار رشید رضوی نے نیشنل اسٹوڈنٹ فیڈریشن سے سیاست شروع کی اور معراج محمد خان کی سرپرستی میں سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لیا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

اعلیٰ عدلیہ نے فریقین سے ٹی آر اوز طلب کرلئے نیب کا جواب افسوسناک ہے

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے بعد حکومت اور پاکستان تحریک انصاف سے تحقیقاتی کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنسز پر تحریری جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 3 نومبر تک ملتوی کردی تحریک انصاف اور حکومت کو مشاورت کیلئے وقت دیا گیا ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

داعش کے پاس کوئی راستہ نہیں ہتھیار ڈالنے ہونگے یا مرنا ہوگا، حیدرعبادی

عراقی فوج موصل کی مشرقی حد سے تقریباً ایک کلومیٹر دور ہے اور شہر میں داخل ہونے کی تیاری کررہی ہے، اس کے علاوہ شہر کے جنوب سے بھی عراقی فوج کی پیش قدمی جاری ہے داعش کے گرد گھیرا تنگ کردیں گے اور انشااللہ سانپ کا سر بھی کاٹ دیں گے، ان کے پاس نکالنے کا یا فرار کا کوئی راستہ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

حکومت گرفتار افراد کو فوری طور رہا کرئے دفعہ 144 ظالمانہ قانون ہے،ایمنسٹی

تنظیم کو مصدقہ رپورٹس ملی ہیں کہ سیکشن 144 کے تحت سینکڑوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اس کریک ڈاؤن کا کوئی جواز نہیں ہے آئین پاکستان عوام کو جلسے اظہار رائے اور نقل و حمل کی اجازت دیتا ہے انتظامیہ بغیر کسی شرط کے فوری طور پر حراست میں لئے افراد کو رہا کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کو پنجاب میں داخلے سے روکنا مذموم اقدام ہے، اعتزاز

پنجاب کی طرف سے خیبر پختوانخوا کی طرف شیلنگ کرنا انتہائی عاقبت نہ اندیش اقدام تھا نواز شریف نے سنہ 1988ء میں جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا تھا اور وہ وزیراعظم پاکستان کا ایئر پورٹ پر استقبال کرنے بھی نہیں آتے تھے اور نوازشریف وزیراعظم پاکستان کو سکیورٹی رسک کہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔