Daily Archives: October 30, 2016

ملکی
0

مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقی ملکوں میں دہشت گرد حکومتوں کےقیام کا خطرہ

مشرق وسطیٰ میں بعض ممالک ایسے ہیں جہاں جمہوریت کا سرے سے فقدان ہے اور کبھی بھی انتخابات نہیں ہوئے ہیں اور اسلام کے نام پر سخت گیر رویّہ بھی اپنا کر شہریوں خاص طور پر خواتین کے حقوق پامال کئے جاتے ہیں ایران علاقے میں شہری حقوق کی ترویج کیلئے یورپی یونین کیساتھ تعاون کیلئے تیار ہے ۔۔۔۔۔

ملکی
0

نوازشریف پاکستان کا سب سے بڑا سکیورٹی رسک بن گیا ہے، عمران خان

پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما لیکس سے متعلق معاملے کی سماعت کیلئے پانچ رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے زیرِ حراست کارکنوں کو فوری طور پر رہا کردیں، ان کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون کا مطلب یہ نہیں کہ سڑکیں بند کردی جائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ناکامی وفاقی وزیر داخلہ سے مستعفی ہوجائیں

پیپلزپارٹی نے کالعدم تنظیموں کو چھوٹ دینے کا الزام بھی عائد کیا قومی ایکشن پلان کا یہ ایک بنیادی جز ہے کہ کالعدم تنظیموں کو کام کرنے نہیں دینا لیکن وفاقی وزیر نے اس کے برخلاف کام کرتے ہوئے کالعدم تنظیموں کے وفد سے ملاقات بھی کی اور ایک دہشت گرد تنظیم کو جلسے کی اجازت بھی دی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن پر سعودی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے 24 گھنٹوں میں 52 شہری شہید

یمن میں انسانی المیہ رونما ہورہا ہے اقوام متحدہ کے مطابق پچاس فیصد آبادی غذائی سے دوچار ہے اور انہیں کھانے پینے کی اشیا کی ضرورت ہے یونیسیف نے بھی اعلان کیا ہے کہ یمن میں پندرہ لاکھ بچے غذائی کمی کے خطرے سے دوچار ہیں اکیسویں صدی میں اس قسم کے حالات کا مشاہدہ واقعی بہت ہی المناک ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔