Daily Archives: October 29, 2016

حالات حاضرہ
0

سکیورٹی لیک: وزیراعظم نے پرویز رشید سے وزارتِ اطلاعات کا قلمدان واپس لےلیا

سیکورٹی لیک کی تحقیقات کیلئے ایک انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی جارہی ہے جس میں آئی ایس آئی، ایم آئی اور آئی بی کے اعلیٰ اہلکار شامل ہوں گے اور اس کمیٹی کا مقصد واضح طور پر واقعے کے ذمہ داران کی نشاندہی کرنا ہے تحقیقات کے بارے میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار آگاہ کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

خواتین کی مجلس عزاء پر دہشت گردوں کی فائرنگ پانچ عزادار شہید متعدد زخمی

ناظم آباد میں مجلس عزاء پر فائرنگ کے واقعے کے بعد ناظم آباد نمبر 4 اور عباسی شہید کے آس پاس شدید کشیدگی پائی جاتی ہے سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ کے مطابق شہید ہونے والوں میں چار مرد ایک خاتون شامل ہیں پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان نے حملے کیلئے نائن ایم ایم کا استعمال کیا فائرنگ کے وقت مجلس عزاء جاری تھی ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مردم شماری ہوئی اورصحیح آبادی ظاہر کی جائے تو متحدہ کی 80نشستیں ہوجائیں

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں بانی ایم کیوایم، فاروق ستار اور خالد مقبول صدیقی کے ایک بار پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ارباب اختیارات اور ریاستی اداروں کے پاس جائیں گے اور ہر دروازہ کھٹکھٹانے پر احساس محرومی ختم نہ ہوا تو پھر دوسرے راستے کا فیصلہ کریں گے ۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

تحریک انصاف کا عدالتی حکم پر پریڈ گراؤنڈ میں طے شدہ احتجاج کرنیکا فیصلہ

جسٹس صدیقی نے ڈپٹی کمشنر اور پولیس چیف سے گرفتار کئے جانے والے پی ٹی آئی ورکرز کی فہرست جمع کرانے کی بھی ہدایت کی جس میں ان کے کوائف اور الزامات درج ہونے چاہئیں جن کے تحت انہیں حراست میں لیا گیا عدالت نے ضلعی انتظامیہ سے حکم دیا کہ وہ اسلام آباد کے چار کونوں تک محدود رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی تین بلوچ عسکریت پسند ہلاک اسلحہ برآمد

کالعدم عسکریت پسند تنظم بلوچستان لبریشن فرنٹ نے ضلع آواران کے دو مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز پر حملے اور ان کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم سرکاری سطح پر ان علاقوں میں سکیورٹی فورسز پر حملوں کی تصدیق نہیں کی گئی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پولیس مقابلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ۔۔۔۔۔۔۔۔

1 2