Daily Archives: October 27, 2016

جنگی حالات
0

امریکی ڈرون حملہ کنڑ میں سعودی دہشت گرد سمیت 13 پاکستان طالبان ہلاک

غیر ملکی دہشت گرد قحطانی اور متعبی کنڑ میں القاعدہ کے معروف کمانڈر تھے جو نوجوانوں کو دہشت گرد تنظیم میں بھرتی کرنے پر مامور تھے، فاروق قحطانی کا تعلق سعودی عرب سے جب کہ بلال المتعبی کا تعلق قطر سے تھا، اس سال فروری میں امریکی محکمۂ خزانہ نے قحطانی کو عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

عمران خان کا حکومت خلاف احتجاج ہائیکورٹ نےشہر بند کرنےسے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سماعت میں مزید کہا کہ یہ سب جان لیں کہ امپائر یا تھرڈ امپائر کوئی نہیں صرف عدالت ہے، خیال رہے کہ عمران خان نے حال ہی میں کہا تھا کہ ان کے احتجاج کے نتیجے میں کوئی تیسری قوت آتی ہے تو اس کے ذمہ دار بھی نواز شریف ہی ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کالعدم لشکرجھنگوی کو پارلیمان میں موجود سیاسی دھڑوں کی حمایت حاصل ہے

جنوبی اور وسطی پنجاب میں کالعدم لشکر جھنگوی کیلئے محفوظ پناہ گاہیں ہیں مسلم لیگ(ن) سمیت جنوبی پنجاب میں سیاسی بنیادیں رکھنے والی سیاسی قوتیں اور خاندان بھی لشکر جھنگوی کے ماضی میں سہولت کار رہیں ہیں، یہی وہ وجہ ہے کہ پنجاب کی صوبائی حکومت پنجاب میں رینجرز اور فوج کے آپریشن کی مخالفت کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

پاکستان: افغان انٹیلی جنس اور بھارتی را دہشت گردوں کو مدد فراہم کررہی ہیں

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے اس بات کا اعلان بین الاقوامی کالعدم تنظیم نے اپنی اعماق نیوز ایجنسی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کیا، داعش کی جانب سے حملہ آور تینوں دہشت گردوں کی تصاویر بھی جاری کی گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جرم و سزا
0

کراچی میں رینجرز مقابلہ امیر لشکرجھنگوی العالمی کے بھائی سمیت تین ہلاک

دہشت گرد تنظیم کے ترجمان نے الزام عائد کیا ہے کہ یوسف منصور خراسانی کے چھوٹے بھائی سید کاشف علی ولد سید اسد علی کو پاکستانی ایجنسیوں نے کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے منگل کی شب گرفتار کیا تھا دہشت گردوں کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کردی گئی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔