Daily Archives: October 26, 2016

ملکی
0

کوئٹہ پولیس کیڈٹس پر حملہ داعش اور لشکرجھنگوی العالمی کی مشترکہ کارروائی تھی

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پیس اسٹڈیز کے ڈائریکٹر عامر رانا کا کہنا ہے کہ یہ اس گروپ کا دوبارہ جنم ہے اور اس سے فرقہ وارانہ تشدد کی نئی لہر آسکتی ہے لشکرجھنگوی العالمی نے مختلف ناموں کے ذریعے کام کرنے کا رواج برقرار رکھ کر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کیلئے بدستور خطرہ بنی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جرم و سزا
0

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے خلاف موثر کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے

وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا تھا کہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر جن دہشت گردوں نے حملہ کیا انہیں معاف نہیں کیا جائے گا اور انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی حملے میں لشکر جھنگوی العالمی ملوث ہے فرنٹیئر کور کے آئی جی میجر جنرل شیر افگن کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کا مسلسل افغانستان سے رابطہ تھا ۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

موصل آپریشن سعودی عرب کا اعتراض عراقی معاملات میں مداخلت ہے

امریکہ اور سعودی عرب نے جب دیکھا کہ شام کی حکومت، عوام اور ان کے اتحادی حلب میں کامیاب ہورہے ہیں تو وہ معاملے کو سلامتی کونسل میں لے گئے اور ہنگامہ کھڑا کردیا افسوس اس بات کا ہے کہ سعودی حکومت کو خود پتہ نہیں کہ وہ کیا کررہی ہے عملی طور پر سعودی حکومت اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی چلارہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب میں شیعہ اکثریتی علاقے میں پولیس پر حملہ دو اہلکار ہلاک ہوگئے

نیشنل پارٹی اسکاٹ لینڈ کے سابق سربراہ ایلکس سالمنڈ نےرشیا ٹوڈے سے بات چیت میں آل سعود حکومت کی جانب سے یمن میں عام شہریوں کے خلاف برطانوی ہتھیاروں کے استعمال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی حکومت کو نہ صرف سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کرنی چاہیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

فن و فنکار
0

پاکستانی سینماز میں بولی وڈ فلموں پر سے پابندی نہیں ہٹائی جارہی ہے، لاشاری

فلم ایسوسی ایشن کے چیئرمین زوریز لاشاری کے مطابق بہت حد تک امکان ہے کہ فلم اے دل ہے مشکل اور شیوے کو یہاں ریلیز کردیا جائے کیوں کہ حکومت نے ان فلموں کو این او سی دے دیا ہے کراچی کے ایٹریم سینما اور اسلام آباد کے سینٹارس سینما کے مالک ندیم منڈیوالہ نے اس معاملے میں ردعمل دینے سے انکار کیا کردیا ۔۔۔۔۔۔۔