Daily Archives: October 25, 2016

حالات حاضرہ
0

پولیس تربیتی مرکز کے سکیورٹی انتظامات پر توجہ نہیں دی گئی تھی، انوار الحق

دہشت گرد افغانستان اور انڈیا کی رہنمائی میں ٹریننگ حاصل کریں گے تو انھیں لاجسٹک مدد فراہم ہوگی وہ ٹیکٹیکل اور اسٹرٹیجک دونوں لحاظ سے ہم سے اگے ہوں گے، ہمیں صرف دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں کرنا بلکہ ہمیں بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس کا بھی مقابلہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

عمران خان کا موقف درست اسلام آباد بند کرنا غیر آئینی، پیپلزپارٹی کا موقف

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واضح طور پر کہا ہے کہ اگر حکومت ہمارے چار نکات پر عمل کرتی ہے تو ہم اسے کسی بھی مشکل میں نہیں ڈالیں گے، لیکن معلامات اگر ایسے ہی چلتے رہے تو 27 اکتوبر کے بعد اپنے مارچ کا بھی اعلان کردیں گے ہم تمام سیاسی جماعتوں کو مارچ کا حصّہ بنائیں گے ۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

کوئٹہ میں پولیس تربیتی مرکز پر دہشت گردوں کا حملہ 59 اہلکار جاں بحق سو زخمی

حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی العالمی سے تھا اور انھیں افغانستان سے ہدایات مل رہی تھیں سکیورٹی فورسز کے مطابق اب تمام حملہ آور مارے جا چکے ہیں اور علاقے کو سرچ آپریشن کے بعد کلیئر کردیا گیا ہے کارروائی چار گھنٹے میں مکمل کی گئی زخمیوں کی تعداد سو سے زیادہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاناما لیکس کیوجہ نوازشریف بھارتی و اسرائیلی لابی سے مدد مانگ رہے ہیں

کشتیاں جلاکر اسلام آباد پہنچیں گے اور نوازشریف سے استعفیٰ لیں گے نوازشریف ڈاکوؤں کی ٹیم کے کپتان ہیں اور اُن کی ٹیم میں آصف زرداری جو ملک کی بڑی بیماری ہے شامل ہے اس کے علاوہ فضل الرحمٰن، اکرم خان درانی، اسفندیار ولی اور امیر مقام شامل ہے شہبازشریف نے بھی کرپشن سے بہت پیسہ بنایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

مقامی بلوچ گوادر کےشہری علاقوں میں ترقی نہ ہونے کیوجہ سے نالاں ہیں

گوادر سے کوئی بھی بچہ چینی زبان سیکھنے کیلئے چین نہیں گیا جبکہ پنجاب سے چینی زبان سیکھنے کیلئے چین جارہے ہیں احسن اقبال نے اسے منفی پراپیگنڈہ قرار دیدیا اور کہا کہ وہاں ایسی روایتی قوتیں موجود ہیں جو اس بات سے خوفزدہ ہیں کہ اگر گوادر اقتصادی لحاظ سے ترقی کرتا ہے تو اُن کا کنٹرول ختم ہوجائے گا ۔۔۔۔۔۔