Daily Archives: October 24, 2016

ملکی
0

پی ٹی آئی کے کارکنوں پر تشدد ہوا تو پیپلز پارٹی اسلام آباد پہنچ سکتی ہے،اعتزاز

احتساب کا آغاز وزیراعظم نواز شریف سے ہی ہونا چاہیئے لیکن وہ احتساب سے بھاگ رہے ہیں تمام ادارے وزیراعظم کے تابع ہیں جس وجہ سے کارروائی نہیں ہورہی لیکن اگر کوئی اور ہوتا تو اب تک پاناما لیکس پر کارروائی شروع بھی ہوچکی ہوتی حکومت جان بوجھ کر فوج کو بدنام کررہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

برطانیہ، یمن جنگ شریک سعودی پائلٹوں کو تربیت دے رہا ہے،ٹامبریک

برطانیہ سعودی عرب کو اسحلہ فراہم کرنے والا ایک اہم ترین ملک ہے یمن پر سعودی جارحیت کے آغاز میں برطانوی حکومت نے سعودی شاہی حکومت کو تین ارب پونڈ سے زیادہ مالیت کا اسلحہ فروخت کیا تھا، جس میں لڑاکا اور جاسوس طیاروں سے لیکر مختلف طرح کے بم اور راکٹ بھی شامل تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب داعش کا اصل حامی اور ہتھیاروں سے لیس کرنیوالا ملک ہے

حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ عالمی برداری نے سعودی عرب کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت پر مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے ہیلری کلنٹن نے بھی سعودی عرب اور دیگر ملکوں کی جانب سے داعش کی حمایت کا اعتراف کیا ہے لیکن ان ملکوں سے باز پرس کرنے والا کوئی دکھائی نہیں دیتا ۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

ظلم اب بند ہونا چاہیئے اور ہمیں برابر کا شہری تسلیم کیا جائے، ڈاکٹر فاروق ستار

ایم کیوایم پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ہے کارکنان کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے کارکنان ایم کیوایم پاکستان پر اعتماد رکھیں یہی کارکنان کی واحد نمائندہ جماعت ہے ایم کیوایم پاکستان کی جانب سے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا بھی اعلان کرتے ہوئے انہوں نے 100 دن کا عوامی خدمت کا بھی اعلان کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

آپریشن ضربِ عضب امن کیلئے جنگ کی شاندار مثال ہے، راحیل شریف

ہمارے بہادر جوان فخر کیساتھ دنیا کو یہ بتاسکتے ہیں کہ پاک افغان سرحد سے دہشت گرد نیٹ ورکس کا صفایا کرنے کے بعد امن و خوشحالی کا ماحول پروان چڑھ رہا ہے ظالم دشمن سے نمٹنے کے بعد اب ہم ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کیلئے تیار ہیں پاکستان دنیا کیساتھ جتنا آج جُڑا ہوا ہے اتنا پہلے کبھی نہ تھا ۔۔۔۔۔۔