Daily Archives: October 23, 2016

صوبے کی خبروں
0

پی ٹی آئی اسلام آباد بند کرئیگی یہ جمہوری نظام میں خلل ہے،وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کے فیصلے پر تحریک انصاف کے رہنماء ڈاکٹر عارف علوی ہے کہ حکومت صرف معاملے کو ٹالنے اور توجہ ہٹانے کیلئے ایسے اعلانات کر رہی ہے اگر سنجیدہ تھی تو پہلے سات ماہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیوں نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

صوبے کی خبروں
0

چوہدری نثارکی ایف آئی اےمیں مداخلت میگا کرپشن کیسزکی تحقیقات ٹھپ

چوہدری نثار علی خان انتہائی اہم نوعیت کے معاملات میں مشاورت یا ہدایات جاری کرنے کیلئے جونیئر افسران سے رابطہ کرتے ہیں اور براہ راست ڈی جی ایف آئی اے سے رابطہ کرنے سے گریز کرتے ہیں اُن کی خواہش ہے کہ محمد املیش کی جگہ کسی اور افسر کو ڈائریکٹر جنرل آیف آئی اے کا عہدہ دیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بزنس
0

سعودی عرب کا غیر دانشمندانہ اقدام بزنس ویزا فیس میں سات گنا اضافہ کردیا

غیرملکی سفارتکار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اس وقت معاشی مشکلات کا شکار ہے تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے سعودی حکومت کی آمدن میں اڑسٹھ فیصد کی کمی ہوئی ہے اور ایک ایسے وقت میں غیر ملکی سرمایہ داروں پر ملک میں سرمایہ کاری کو مہنگا کر دینا درست فیصلہ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراقی پارلیمنٹ کا شراب کی تیاری فروخت اور درآمد پر پابندی کا بل منظور

مشرق وسطیٰ کی اس عرب ریاست میں شراب کی تیاری سے لے کر اس کی فروخت اور درآمد تک پر مکمل پابندی کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ملکی قانون ساز ادارے کا یہ فیصلہ ریاستی آئین سے مکمل طور پر ہم آہنگ ہے کیونکہ عراقی آئین کے تحت کوئی بھی ایسی قانون سازی نہیں کی جا سکتی جو اسلامی احکامات سے متصادم ہو ۔۔۔۔۔۔۔

جرم و سزا
0

کراچی: نیم فوجی فورس رینجرز کے اہلکاروں کی باہمی لڑائی فائرنگ ایک ہلاک

اہلکار نے رائفل سے 6 گولیاں چلائیں جس میں سے 3 گولیاں دوسرے اہلکار معشوق علی کو لگیں ذرائع کے مطابق 38 سالہ معشوق علی ولد جان محمد کو فوری طبی امداد کیلئے پی این شفاء کے بعد جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ اسی دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ چکے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔