Daily Archives: October 22, 2016

ملکی
0

وفاقی وزیر داخلہ کی کالعدم تنظیم اور شیڈول فور میں شامل افراد سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ نے شدت پسند مذہبی جماعتوں کے اتحاد سے ایک ایسے وقت ملاقات کی ہے جب حکومت تحریک انصاف پر الزام عائد کر رہی ہے کہ اس نے اسلام آباد میں احتجاج کیلئے مذہبی جماعتوں سے اپنے کارکن مہیا کرنے کیلئے رابط کیا ہے جبکہ تحریک انصاف کے ایک ترجمان نے اس کی تردید کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

عراق: کرکوک میں داعش کا سرکاری عمارتوں اور عوامی مقامات پر خودکش حملہ

داعش نے شمال میں واقع ایک بجلی گھر کو آگ لگا دی ہے کرکوک کے میئر کا کہنا تھا کہ اس حملے میں 16 افراد ہلاک ہوئے مارے جانے والے لوگوں میں بجلی گھر کے وہ ملازمین بھی شامل ہیں جن کا تعلق ایران سے تھا، مذکورہ بجلی گھر زیر تعمیر ہے اور اس کا ٹھیکہ ایک ایرانی کمپنی کے پاس ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

تحریک انصاف کا دو نومبر کو اسلام آباد دھرنا نوازشریف کو پارلیمنٹ یاد آگئی

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے علاوہ خواجہ سعد رفیق اور حاصل بخش بزنجو پرمشتمل کمیٹی پارلیمنٹ میں موجود سیاسی جماعتوں سے رابطے کرکے اُنھیں پاناما لیکس کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہونے کے باوجود پی ٹی آئی کی طرف سے احتجاج کی کال کی مخالفت کرنے پر راضی کرے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔