Daily Archives: October 21, 2016

ملکی
0

سعودیہ اور قطر داعش کی مدد کررہے ہیں ہیلری کلنٹن کا ایمیل میں انکشاف

سعودی عرب کے شہریوں کے بارے میں کافی اطلاعات ہیں کہ جن میں خیراتی ادارے، خاص طور پر کاروباری افراد ساتھ ہی ساتھ خلیج کے دیگر لوگ اور عام شہری شامل ہیں جنھوں نے سعودی حکومت اور خلیجی حکومتوں کی درپردہ حمایت کیساتھ داعش اور سلفی شدت پسندوں کو مدد فراہم کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان میں دو کروڑ بچوں اور کم عمر افراد ماہر نفسیات کی ضرورت درپیش ہے

تین لڑکیوں کی مبینہ اغواء کی خبر ملک میں نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی ذہنی پیچیدگیوں اور کیفیت کی عکاسی کررہی ہے حساس طبعیت رکھنے والے نوجوان موجودہ دور میں کس ذہنی دباؤ میں مبتلا ہورہے ہیں، گھریلو ناچاقیاں، معاشرتی نا ہمواریاں، مایوسیاں، یہ وہ عناصر ہیں جو پاکستان میں نوجوانوں کو ذہنی الجھنوں کا شکار بنارہے ہیں ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیلی فورسز کا نسلی تعصب براہ راست فائرنگ نابالغ فلسطینی لڑکا شہید

خالد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بیان جھوٹ پر مبنی ہے، خالد اپنے خاندان کے دیگر افراد کے ہمراہ خریداری کیلئے جارہا ہے اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے خاندان کے تمام افراد کو روکا اور سوال اور جواب کا سلسلہ جاری تھا کہ خالد پر قریب سے فائرنگ کردی جس کی تصدیق میڈیکل افیسر نے بھی کردی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عراقی فوج کی پیش قدمی بارطلا فتح کرلیا داعش وحشی دشمن ہے، امریکی جنرل

عراق کے وزیرِاعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل میں داعش کے خلاف آپریشن منصوبہ بندی سے کہیں زیادہ تیزی سے جاری ہے، عراق میں محکمہ انسدادِ دہشت گردی کے سربراہ طالب شغاسی الکینانی کا کہنا ہے کہ بارطلا پر قابو پانے سے عراقی فوج موصل کے انتہائی قریب آگئی ہے داعش انسانی ڈھالوں کا حربہ استعمال کررہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیچر اور تجزیے
0

دہشت گرد داعش عالمی خطرہ ہمہ گیر جنگ کی ضرورت ہے

عراق سے باہر داعش کے عناصر کا پیچھا کرنے کیلئے پوری توانائی کا استعمال کرنا چاہیئے عراق میں داعش کو میں شکست ہوگی لیکن یہیں پر کام ختم نہیں ہوگا کہا کہ داعش ایک عالمی خطرہ ہے اور ہرجگہ اس کا مقابلہ کیا جانا چاہیئے فوج اور قبائلی لشکر سب مل کر موصل شہر کی آزادی کیلئے جنگ کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔