Daily Archives: October 20, 2016

ملکی
0

اسلام آباد بند کریں گے عوام نوازشریف سے چھٹکارا چاہتے ہیں، شیخ رشید

ہم نے بہت برداشت دکھائی ہے لیکن اب کسی کو سرکاری دفاتر بند کرنے، حکومت یرغمال بنانے اور شہر بند کرانے کی اجازت نہیں دیں گے، سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ حکومت اور وزیراعظم نے روز اول سے پاناما لیکس کے معاملے کو لیگل فورم پر لے جانے کیلئے کہا ہے ۔۔۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان: سپریم کورٹ نے نوازشریف اُنکے اہلخانہ اور دیگر ملزمان کو طلب کرلیا

نیب سمیت تمام اداروں کی خاموشی کے بعد عدالت سے رجوع کرنے کے سوا اور کوئی چارہ نہیں تھا یہ خوشی کی بات ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو طلب کیا انصاف نہیں ملتا تو احتجاج کرنا بھی سیاسی جماعت کا حق ہے، انہوں نے کہا کہ بادشاہ کو قانون کے نیچے لانے کی جانب یہ پہلا قدم ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

اسلام آباد بند کرنے کیلئے دینی مدارس کی افرادی قوت استعمال ہوگی، آصف

گزشتہ کچھ دنوں سے میڈیا میں یہ خبریں آرہی تھی کہ متعدد مذہبی تنظیمیں عمران خان کے 2 نومبر کے جلسے میں شرکت کریں گی، جس کی نشاندہی خواجہ آصف نے اپنے ٹوئٹ میں کردی ہے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے عاشورہ تک کا وقت دیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

موصل کا محاصرہ داعش کی بذدل قیادت جنگ جو چھوڑ کر فرار ہوگئی، امریکا

امریکہ کو داعش کے نام نہاد خلیفہ ابو بکر البغدادی کے ٹھکانے سے متعلق کچھ معلومات نہیں ہیں تاہم بعض اطلاعات کے مطابق وہ موصل میں نہیں ہے جبکہ بعض کے مطابق وہ عراق کے اس شمالی شہر کو چھوڑ چکے ہیں، یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اب بھی موصل میں داعش کے تقریبا 50000 جنگجو موجود ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

وفاقی حکومت آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے عدلیہ میں رائج طریقہ کو اپنائے

فوج کی باتیں سکیورٹی سے متعلق ہیں وہ کون سویلین شخص تھا جس نے حساس باتیں باہر نکالیں، اے پی سی کی خبر لیک ہونے کا زبیرعمر نے خود اعتراف کیا ہے، ہوسکتا ہے سکیورٹی میٹنگ کی خبر بھی وزیراعظم میڈیا سیل کے ذریعے لیک ہوئی ہو نوازشریف کا ڈگڈگی بجانے کا اشارہ غیر سیاسی لوگوں کی طرف تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔