Daily Archives: October 19, 2016

تازہ ترین
0

بلوچستان میں لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارا جارہا ہے، نصراللہ بلوچ

کوئٹہ میں مارے جانے والے ان 6 افراد میں سے تین پولیس کی تحویل میں تھے نصراللہ بلوچ نے الزام عائد کیا کہ لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں مارا جارہا ہے انصاف کے اداروں کو تحقیقات کرنی چاہیئے ڈیرہ بگٹی میں کالعدم بلوچ ریپبلکن آرمی کے 43 فراریوں نے براہمداغ بگٹی سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ہتھیار ڈال دیئے ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے بیت المدس کا اسلامی تشخص تسلیم کرلیا

قرارداد کے متن کا مقصد فلسطین کے ثقافتی ورثے اور مشرقی یروشلم کے مخصوص کردار کو بچانا تھا، اس میں یروشلم اور مقبوضہ غرب اردن کے مقدس مقامات پر اسرائیل کی سرگرمیوں پر تنقید بھی کی گئی ہے قرارداد میں مقدس پہاڑی کو صرف الاقصی مسجد کہا گیا جس سے اسرائیل کو شدید دھچکا لگا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پنجاب میں پولیس مقابلہ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد ہلاک

پولیس کے دعویٰ کے مطابق ان مقابلوں میں مارے گئے دہشت گردوں میں سابق گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوث تین ملزم بھی شامل تھے چھ دنوں میں ابتک پنجاب کے مختلف اضلاع میں سی ٹی ڈی پولیس کی یہ تیسری بڑی کارروائی ہے جس میں مجموعی طور پر 17 مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔