Daily Archives: October 18, 2016

تازہ ترین
0

ترکی موصل میں غلطی سے گریز کرئے عراق سے فوجیں لیجائے، حیدرعبادی

داعش کے آخری محاذ موصل میں دہشت گردوں کی ناکامی کی بناء پر اس بات کا خدشہ پایا جاتا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے عراق کے مختلف شہروں میں دہشت گردانہ حملے کئے جاسکتے ہیں، انھوں نے اس سلسلے میں سخت حفاظتی انتظامات اور سکیورٹی اداروں کو تدابیر اختیار کرنے کا حکم دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

یمن میں 72 گھنٹوں کی جنگ بندی پر اتفاق عمل جمعرات سے شروع ہوگی

اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا کہنا تھا کہ انھیں یمن میں فریقین نے جنگ بندی کیلئے متفقہ شرائط و ضوابط پر عمل درآمد کا یقین دلایا ہے 19 اکتوبر کی رات کو شروع ہونے والی 72 گھنٹے کی اس جنگ بندی میں توسیع کا بھی امکان ہے جنگ بندی یمن کے لوگوں کو خونریزی سے بچائے گی اور امدادی سرگرمیوں کیلئے معاون ہوگی ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

سی پیک منصوبہ ایک اور ایسٹ انڈیا کمپنی بن سکتی ہے، سینیٹرز کی تشویش

سی پیک منصوبے سے وابستہ توانائی کے منصوبوں کے پاور ٹیرف کا تعین چین کی جانب سے کئے جانے پر بھی تحفظات کا اظہار کیا یہ منصوبہ قومی ترقی کا ہے یا قومی بربادی کا؟ سینیٹر مندوخیل نے کہا کہ چھوٹے صوبوں میں احساس سے محرومی پیدا ہوچکا ہے اور وفاقیت کو نقصان پہنچا کر سی پیک نہیں چاہتے ۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین
0

کابل حکومت اور افغان طالبان خفیہ مذاکرات کررہے ہیں، گارجین کا دعویٰ

برطانوی اخبار گارجین کے مطابق مذاکرات کے نئے سلسلے میں پاکستانی حکام حصہ نہیں ہیں، امریکا اور افغانستان کی جانب سے پاکستان پر افغان طالبان کو پناہ دینے کے الزامات کے بعد سے گزشتہ ایک سال سے پاکستانی اور افغان حکومت کے درمیان تعلقات متاثر ہیں اور دونوں اطراف سے الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔۔