Daily Archives: October 17, 2016

ملکی
0

عمران خان نے تاریخ دیدی دو نومبر کو 2 بجے اسلام آباد بند کرنا شروع کرینگے

عمران خان کے مطابق آصف زرداری اور نواز ایک ہی پلیٹ فارم پر ہیں جن کا مقصد عوام کو لوٹنا ہے اسلام آباد کے لوگوں کیلئے خاص پیغام دیتے ہوئے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ انہیں مشکلات کا سامنا ہے لیکن ملک کو بچانے کیلئے قربانی دینی پڑتی ہے اور یہ چھوٹی قربانی آپ کو بہت بڑے عذاب سے بچائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستان کیلئے سی پیک سے جڑی مالی ادائیگیوں کی ذمہ داری پورا کرنا مشکل ہے

آئی ایم ایف کےمطابق سی پیک کا بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے ضروری ہے کہ پیداوار اور برآمداد میں اضافے کیلئے اصلاحات کئے جائیں، رپورٹ میں کہا گیا کہ سی پیک سے جڑے انخلائے زر کو ان ہی منصوبوں سے فائدہ اٹھاکر پورا کرنے کیلئے کاروباری ماحول، گورننس اور سکیورٹی کی صورتحال میں بہتری درکار ہوگی ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

الزامات کا جواز نہیں بھارت، پاکستان میں دہشت گردی کا سرپرست ہے

مقبوضہ کشمیر کے لوگ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق خود ارادیت کے اپنے بنیادی حقوق کی حصول کی جدوجہد کی وجہ سے بھارت کی جانب سے نسل کشی کا شکار ہیں مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ سو دنوں سے جاری جارحیت میں اب تک شہید ہونے والے لوگوں کی تعداد 150 تک پہنچ چکی ہے۔۔۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت کا پڑوسی ملک دہشت گردی کا مخرج ہے، نریندر مودی کا الزام

پاکستان نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت ماضی میں بھی بغیر ثبوت کے الزام تراشی کرتا رہا ہے اور اس قسم کی الزام تراشی سے اپنے زیرِ قبضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دگرگوں صورتحال سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے دہشت گردی کے خلاف برکس کو مل کر آواز اٹھانے ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔

ملکی
0

کراچی کے شہریوں کا احساس عدم تحفظ پر متحدہ کو احتجاج اور ہڑتال کا حق ہے

الطاف حسین نے رواں ماہ اپنے ویڈیو پیغام میں ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے اپنی پارٹی سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں کو خبردار کیا تھا کہ اگر انہوں نے ان کی کال پر اسمبلیوں سے استعفے نہیں دیئے تو ووٹرز اپنے حلقوں میں ان استعفوں کو یقینی بنائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔